Displaying 61 to 70 out of 366 results
عمرہ پرجانے والا مدینہ شریف میں کتنے دن قیام کرے؟
جواب: نور الایضاح میں ہے” زيارة النبي صلى الله عليه وسلم من أفضل القرب وأحسن المستحبات“ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہِ اقدس کی زیارت بہترین نیک...
اس بات کی تومیرے فرشتوں کو بھی خبر نہیں اس جملے کا حکم
جواب: نور اللغات میں ہے :’’فرشتوں کو خبر نہ ہونا ۔محض ناواقف ہونے کی جگہ ،بالکل راز ہونے کی جگہ۔(فقرہ) میرے فرشتوں کو خبر نہیں تم کب آئے کب گئے ۔‘‘ ...
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
جواب: نور کے حلال ہونے کے لیے ذبح کے وقت اس کا زندہ ہونا ضروری ہے ورنہ وہ جانور حلال نہیں ہوگا۔ البتہ اگر کوئی جانور قریب المرگ ہو ، ذبح کے وقت اُس کے زندہ...
جس کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے وہ صاحب ترتیب رہے گا یا نہیں؟
جواب: نور الایضاح میں لکھتے ہیں :”اذا صارت الفوائت ستا غیر الوتر فانہ لا یعد مسقطا ً“ترجمہ:(صاحبِ ترتیب سے اس وقت ترتیب ساقط ہوجاتی ہے )جب وتر کے علاوہ فوت ...
غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال
جواب: نوراللہ نعیمی رحمۃ اللہ علیہ تحریرفرماتے ہیں:”حضورپرنور،نورعلی نور سیدنا وغوثنا رضی اللہ عنہ کایہ مقدس ارشاد’’قدمی ھذہ علی رقبۃ کل ولی اللہ ‘‘ کہ میر...
مرد کا لیڈیز کے کپڑے سلائی کرنا اور ناپ لینا کیسا؟
جواب: نور المصطفیٰ عطاری مدنی ...
نفاس والی سے اوراس کی چیزوں سے پرہیزکرنا
میک اپ کے ساتھ نمازاداکرنا
جواب: نورکی چربی ملی کسی چیز)کے ساتھ میک اپ کیاہو(اورنجاست بقدرمانع ہو یعنی درہم سے زائدتو )ایسے میک اپ کے ساتھ نماز ہی نہیں ہو گی۔اوراگردرہم کی مقدارنجا...
جس مصلے پر سمتِ قبلہ دکھانے والا کمپاس نصب ہو، اس پر نماز پڑھنا
جواب: نور الایضاح میں فرماتے ہیں:”(و) تكره بحضرة كل (ما يشغل البال) كزينة (و) بحضرة ما (يخل بالخشوع) “یعنی ہر وہ چیز جو دل کو مشغول کرے جیسے زینت اور جوچیز ...
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: نور الایضاح میں ہے: ’’سن سنة مؤكدة ركعتان قبل الفجر وركعتان بعد الظهر وبعد المغرب وبعد العشاء وأربع قبل الظهر، وقبل الجمعة وبعدها بتسليمة ‘‘ ترجمہ : ...