نماز جنازہ میں کچھ تکبیریں رہ جائیں تو وہ کیسے ادا کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نماز جنازہ میں پہلی تین تکبیریں رہ جائیں، آخری تکبیر میں کوئی آ کر شامل ہو تو اب باقی تکبیریں کس طرح ادا کی جائیں؟
سائل:وسیم احمد(سکھوال، فتح جنگ، اٹک)