Displaying 61 to 66 out of 66 results
مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم
جواب: مردار ہے۔اور ان کے غیر کا حلال جبکہ رگیں ٹھیک کٹ جائیں۔“ (فتاوٰی رضویہ، جلد20،صفحہ242، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) ذبح کیلئے چار یا کم از کم تین رگیں کٹ ...
کیڑے مکوڑے پانی کی ٹینکی میں گر جائیں تو پانی کا حکم
جواب: مردار ہے (اور مردار کھانا جائز نہیں)علامہ شامی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ میں کہتا ہوں کہ اسی سے خشک اور تر پھلوں میں پائے جانے والے کیڑے کا بھی حکم مع...
قربانی کے دنوں میں ناخن ٹوٹ جائے تو قربانی کا حکم
جواب: مردار کھال وغیرہ نہ کاٹے، نہ کٹوائے تاکہ حاجیوں سے قدرے مشابہت ہو جائے، کہ وہ لوگ احرام میں حجامت نہیں کرا سکتے اور تا کہ قربانی ہر بال، ناخن کا فدیہ ...
سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟
کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مردار ہے (اور مردار کھانا ، جائز نہیں)علامہ شامی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں کہ میں کہتا ہوں کہ اسی سےخُشک اور تر پھلوں میں پائے جانے والے کیڑے کا بھی حکم ...
باطل معبودوں پر چڑھاوے کا جانور ذبح کرنا
جواب: مردار ہوگیا، اور اگر مالک نے کسی غیر خدا اگر چہ بت یا شیطان کےلئے نیت کی اور اسی کے نام کی شہرت دی اور اسی کے ذبح کرنے کے واسطے ذابح کودیا، اور ذابح ن...