Displaying 61 to 70 out of 100 results
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
جواب: معاونت کی ،کام سیکھا اور اس کے بدلے آپ نے اتنا عرصہ ان کے لئے اپنا مال مباح کیے رکھا اور ان کا خرچ بھی برداشت کیا۔اس کی نظیر یہ مسئلہ ہے کہ بیٹا جس ک...
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
جواب: مالی فائدہ حاصل کیا جائے ۔ مثال کے طور پر قربانی کے جانور کی کھال، گوشت، چربی وغیرہ کو اپنے ذاتی فائدے کے لیے یا پھر اپنے اہل و عیال کے لیے روپیہ، ...
ویڈیو پر ناجائز ایڈز لگوانے کا حکم
جواب: معاونت ممنوع ہے۔(احکام القرآن للجصاص،جلد3،صفحہ296،دار احیاء التراث العربی بیروت) محیط برہانی میں ہے:”الاعانۃعلی المعاصی والفجوروالحث علیھامن جمل...
سودی بینک میں MTO کی نوکری کرنا
جواب: معاونت اور اس پر اجارہ بھی ناجائز و حرام ہے، اس کے علاوہ بینک کی جس ملازمت میں سود کے متعلق کام نہ کرنا پڑے جیسے سیکورٹی گارڈ، الیکٹریشن اور ڈرائیو...
آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا
جواب: معاونت ہے اور گناہ کے کام میں معاون و مددگار بننا بھی گناہ ہے ۔ رہی یہ بات کہ خریدار کو یہ بتا دینا کہ یہ اصل نہیں بلکہ ڈپلیکیٹ ہے تو اس کا فی نف...
کافرکے لیےاجرت پر انگور توڑنا
جواب: معاونت کرنے کی نیت نہ ہو۔ہاں اگر بیلوں سے انگور اتارنے میں شراب بنانے میں مددکرنے کی نیت ہو تو اس صورت میں گناہ کے کام میں تعاون کی وجہ سے گناہ گار ...
دوسری شادی کی صورت میں جرمانے کی شرط لگانا
جواب: مالی جرمانے میں آتی ہے یوں لکھوانا جائز نہیں ہے۔ البتہ اس طرح کی رقم مہر کے طور پر لکھوائی جاسکتی ہے ، نکاح نامہ میں مہر کا کالم موجود ہوتا ہے اور مہ...
مسلمان کا ہندووں کے تہوارپران کوبکرے بیچنا
جواب: معاونت کی نیت نہ کرے ،اس لیے کہ معصیت اس کے عین کے ساتھ قائم نہیں ہے ، جانور کا جائز استعمال بھی موجود ہے مگر اس کو بتوں پر چڑھانا یا غیراللہ کے نام...
زیادہ ایڈوانس دے کر کرایہ کم کروانا کیسا؟
جواب: مالی فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے جوکہ سودی فائدہ ہے لہٰذا جائز نہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟
جواب: معاونت بھی ہے کہ یہاں ویڈیوز دکھا نے کا سب سے بڑا مقصد اشتہار لگوانے والی کمپنیوں کو دھوکا دینا ہوتاہے، انہیں یہ شو کروایا جاتا ہے کہ اس ویب سائٹ کی ...