Displaying 61 to 70 out of 2893 results
جس الماری میں قرآن مجید رکھا ہو، اس کے اوپر کوئی چیز رکھنا
سوال: الماری کے اندر سب سے اوپر والی جگہ میں قرآن پاک رکھا ہو تو کیا اس الماری کے اوپر کوئی چیز رکھ سکتے ہیں؟
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: قرآن پاک کی تلاوت جب بھی کی جائے گی (خواہ نماز میں ہو یا بیرونِ نماز) وہ حکمِ قرآنی ﴿فَاقْرَءُوۡا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ﴾ترجمہ کنز الایمان:’’...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: قرآن مجید میں ہے﴿وَلُوۡطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِہٖۤ اَتَاۡتُوۡنَ الْفَاحِشَۃَ مَا سَبَقَکُمۡ بِہَا مِنْ اَحَدٍ مِّنَ الْعٰلَمِیۡنَ﴾ ترجمہ کنز العرفان:’’...
فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟
جواب: قرآنِ پاک کو خلافِ ترتیب پڑھنا مکروہِ تحریمی ، ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر کسی نے فرضوں کی پہلی رکعت میں سورۃ الناس مکمل پڑھ لی ،تو دوسری رکعت میں بھی...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: قرآن کریم میں واضح طور پر منع فرمایا ہے۔ ٭ کسی چیز کے حرام ہونے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ وہ خنزیرکے گوشت یا شراب پر ہی مشتمل ہو، بلکہ حرمت کی دیگر ...
انشورنس کروانا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ(1)لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ (2)اوربتائیے کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااس کے بارے میں کیامؤقف ہے ؟ اگران کامؤقف عدمِ جوازکاہے ، توپھراحکام شریعت میں اسے جائزقراردیناکس بناپرہے؟ (3)لائف انشورنس کے علاوہ جنرل انشورنس جس میں ایک آدمی یاکمپنی اپنی جائدادگاڑی یامال کے تحفظ کیلئے کسی کمپنی کومخصوص مدّت کیلئے رقم دے ، توانشورنس کمپنی اس رقم کے عوض اس آدمی یاکمپنی کی جائداد،مال اورگاڑی وغیرہ کے تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے کہ اگراس مخصوص مدّت میں جائداد،گاڑی یامال کوانشورنس پالیسی میں درج خطرات میں سے کوئی بھی خطرہ لاحق ہوگیاتوانشورنس کمپنی اس آدمی یاکمپنی کواس کامعاوضہ اداکرے گی ، توکیایہ کاروبارجائزہے ؟ اوراگرناجائزہے ، توقرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیوں ناجائزہے ؟ تفصیلاً بیان کردیں۔ سائل:محمدبلال(فیصل آباد)
حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے علم غیب اور نور ہونے کا قرآن و حدیث سے ثبوت
سوال: میراسوال یہ ہے کہ ہمارے پیارے آقاحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور ہیں اوران کو علم غیب ہے، قرآن پاک اور حدیث پاک میں یہ کہاں لکھا ہوا ہے؟
تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم؟
جواب: قرآنی فرامین، سیرتِ مصطفیٰ اور احکاماتِ شرعیہ سے یہی درس ملتا ہے کہ نیکی ضرور کی جائے، مگر دوسرے لوگوں کو ایذا نہ دی جائے، اور بالخصوص اپنی نیکی کے ل...
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا
جواب: قرآن پاک اور احادیث طیبہ صحیحہ سے ثابت ہے ۔لیکن ضروری ہے کہ اتنی بلند آواز نہ ہو کہ بقیہ نماز پڑھنے والوں کو آزمائش کا سامنا ہو یا وہ قراءت...
تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟
جواب: قرآن سکھانے،دینی علوم کی تعلیم دینے، وعظ کہنے اور اذان و امامت کرنے کی اجرت ، کیونکہ ان چیزوں کے نہ ہونے سے دین ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔ در مختار م...