Displaying 61 to 70 out of 1457 results
انشورنس کروانا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ(1)لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ (2)اوربتائیے کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااس کے بارے میں کیامؤقف ہے ؟ اگران کامؤقف عدمِ جوازکاہے ، توپھراحکام شریعت میں اسے جائزقراردیناکس بناپرہے؟ (3)لائف انشورنس کے علاوہ جنرل انشورنس جس میں ایک آدمی یاکمپنی اپنی جائدادگاڑی یامال کے تحفظ کیلئے کسی کمپنی کومخصوص مدّت کیلئے رقم دے ، توانشورنس کمپنی اس رقم کے عوض اس آدمی یاکمپنی کی جائداد،مال اورگاڑی وغیرہ کے تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے کہ اگراس مخصوص مدّت میں جائداد،گاڑی یامال کوانشورنس پالیسی میں درج خطرات میں سے کوئی بھی خطرہ لاحق ہوگیاتوانشورنس کمپنی اس آدمی یاکمپنی کواس کامعاوضہ اداکرے گی ، توکیایہ کاروبارجائزہے ؟ اوراگرناجائزہے ، توقرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیوں ناجائزہے ؟ تفصیلاً بیان کردیں۔ سائل:محمدبلال(فیصل آباد)
نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے موئے مبارک کو غسل دینے کا حکم
جواب: قرآن کریم فرما رہا ہے:”اذھبو بقمیصی“تو حضور انورکے بال شریف بدرجہ اولیٰ دافع بلا ہوسکتے ہیں۔ چوتھے یہ کہ صحابۂ کرام حضور کے بال شریف کی زیارت کرنے جا...
عورت کے لیے مخصوص ایام میں سورہ کوثر پڑھنا کیسا ؟
جواب: قرآن ہونا متعین ہےاور حیض کی حالت میں قرآن پاک پڑھنا جائز نہیں۔ حائضہ و جنبی کے قرآنِ پاک پڑھنے کی ممانعت سے متعلق ترمذی شریف میں ہے:”عن النبي صلى...
گوتم بدھ اور رام کرشن کونبی ماننا
جواب: قرآن و حدیث میں جن انبیاء کرام کے بارے میں بتا یا گیا ہے ان پر اسی تفصیل کے ساتھ ایمان لائیں اور جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں کچھ مذکور نہیں ان کے...
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: قرآن پاک میں زمین میں فساد پھیلانے والوں کی مذمت بیان فرمائی ہے، لہٰذا ایسے لوگ ہمدردی کے لائق نہیں ہوتے اور شریعت مطہرہ نے ایسے افراد کو نشان ِ عبرت ...
مزار پر حاضری دینے کا طریقہ
جواب: قرآن خوانی وغیرہ ، خواہ فاتحہ شریف اور چند بار درود پاک ہی پڑھ کر ایصال ِ ثواب کرے اور رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں صاحبِ مزار کے وسیلے سے دعا ...
موبائل میں موجود قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھانے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص موبائل کی اسکرین پر قرآن پاک کھولے اور اس پر ہاتھ رکھ کرقسم اٹھائے کہ قسم سے میں یہ کام کروں گا یا یہ کام نہیں کروں گا ، تو کیا یہ قسم ہوجائے گی؟
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟
جواب: قرآن کریم میں سب سے پہلے یہی آیات نازل ہوئیں۔(اس کے بعدا مام بغوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بخاری شریف والی حدیث تفصیل سے ذکر کی۔ مترجم)(تفسیر بغوی، ج...
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
جواب: قرآنیہ یا سورۃ الملک كا دم کیا ہوا پانی بلاشبہ بابرکت ہے،لہٰذا قبر پر دم کیا ہوا پانی ڈالنا جائز ہے،یہ اسراف شمار نہیں ہوگا۔ اِسراف شمار نہ ہونے ک...
وصیت کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: قرآن و حدیث میں بارہا اس چیز پر ابھارا گیا کہ اپنی آنے والی دائمی زندگی کے لیے جمع کرو ۔ ایک جگہ یوں سمجھایا کہ انسان کے صرف تین ہی مال ہیں : ایک جو ...