شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب
جواب: پیچھے کوئی ایسا شخص ہو جسے امام کی حالت کا علم نہ ہو اور بعد میں امام کے جانے سے پہلے پہلے اسے امام سے ملاقات کرنے کا موقع میسر نہ آئے، تو اس وقت اس ک...