Displaying 61 to 70 out of 320 results
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: علما ئےکرام نے غروب آفتاب کا یقین ہوجانے کے بعد نماز مغرب تو کجا اذان مغرب کے انتظار سے بھی منع کیاہے اور اذان سے قبل ہی افطارکی تعلیم ارشاد فرمائی ...
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: علمائے کرام نے فرمایا ہے کہ اگر روزہ رکھنے کی وجہ سے کھڑے ہو کر نماز پڑھنا ممکن نہ ہو، تو اب نماز بیٹھ کر پڑھے، روزہ چھوڑنے کی اجازت ہر گز نہیں ہے۔اگر...
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق پیٹ نہ بھرنے والی روایت کی وضاحت
جواب: حسین عطاری مدنی ...
بلغم کی قے سے وضوٹوٹے گایانہیں ؟
"وطن سے محبت ایمان کی علامت" کیا یہ حدیث ہے ؟
خانہ کعبہ کے غلاف کی تاریخ اور قیمتی غلاف چڑھانے کی تفصیل
جواب: علمائنا أن أول من كسا الكعبة إسماعيل عليه السلام وحكى الزبير بن بكار عن بعض علمائهم أن عدنان أول من وضع أنصاب الحرم وأول من كسا الكعبة أو كسيت في زمنه...
طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: علماء منهم الحسن البصري والحكم وحماد والثوري وأبو حنيفة وأحمد وإسحاق وأبو ثور “ ترجمہ : اس حدیثِ پاک میں ان فقہائے کرام کی دلیل ہے جو کہتے ہیں کہ طواف...
زہرا نام کا مطلب اور یہ نام رکھنے کا حکم
جواب: حسین عورت اور ایک معنیٰ پھول کی کلی ہے ۔نیز یہ لفظ خاتونِ جنت حضرت سیدتنا فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب مبارک بھی ہے ۔لہٰذا یہ نام رکھنا جائزودرست ہے...
عاصیہ یا آسیہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حسین و حسن وغیرہ ۔ عورتوں کے نام آسیہ ، فاطمہ ، عائشہ وغیرہ اور جو اپنے بیٹے کا نام محمد رکھے وہ ان شاء اللہ بخشا جائے گا اور دنیا میں اس کی برکات د...
سیدہ منیفہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حسین و خوش قامت عورت۔" اور فاطمہ کا معنی ہے:"چھڑانے والی۔" اوریہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی لخت جگر کا بابرکت نام رکھنا ہے،لہذا منیفہ فاطم...