Displaying 61 to 70 out of 257 results
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: ترتیب والے واجب میں خلل پیدا ہو چکا ، جس کا ازالہ لقمہ دینے سے نہیں ہو سکے گا، اس اعتبار سے تو یہ لقمہ مفید نہیں لیکن ایک دوسرا فائدہ اس لقمے سے ضرور...
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
جواب: ترتیب کےمطابق گنتی میں آئیں گی،یعنی امام کےساتھ اگرایک رکعت پڑھی ہو، تو اپنی پڑھتےوقت پہلی رکعت ، دوسری شمار ہوگی اور دوسری رکعت، تیسری شمار ہوگی۔اس ...
عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر سجاوٹ کرنا کیسا؟کیا یہ فضول خرچی تو نہیں؟
جواب: ترتیب دی اور اس میں ایک ہزار شمعیں روشن کیں ۔ ایک شخص ظاہربین پہنچے اور یہ کیفیت دیکھ کر واپس جانے لگے۔بانیِ مجلس نے ہاتھ پکڑا اور اندر لے جاکر فرمایا...
کیا صاحب ترتیب مکروہ وقت میں بھی ترتیب کا لحاظ رکھے گا ؟
سوال: صاحب ترتیب کی ظہرقضاہوگئی،عصربھی نہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت شروع ہوگیا،کیا کرے؟
نماز میں خلافِ ترتیب قراءت شروع کرنے کے بعد یاد آنے پردوسری سورت پڑھنا
میاں بیوی کے حقوق
جواب: صاحبِِ حق کے حق کو ادا کرنے کا حکم ہے۔ حضرتِ سیّدناسلمان رضی اللہ عنہ نے حضرتِ سیّدناابودرداء رضی اللہ عنہ سے فرمایا:’’ان لربک علیک حقا ولنفسک ع...
کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: بیوی کے صاحبِ نصاب ہونے سے کیا شوہر بھی صاحبِ نصاب کہلائے گا؟ اگر صاحبِ نصاب نہیں کہلائے گا تو کیا اُسے زکوٰۃ بھی دی جاسکتی ہے؟
ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم
جواب: صاحبِ امر کو کچھ روپے وغیرہ دینا رشوت ہے اور یہاں کمپنی کو فیس اس لیے دی جاتی ہے کہ اسے اجرت پر ممبر سازی کا حق دے دیا جائے اورفیس کے مقابل کوئی چیز ن...
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: صاحبِ خانہ کے درمیان قرآن خوانی کے عوض کچھ لینا ،دینا طے ہوا ہے یا زبانی طور پر تو کچھ طے نہیں ہوا ، لیکن قرآن خوانی کے عوض کچھ لینا دینا عام طور پر ر...
فرض نماز میں ترتیب کے خلاف قراءت کرنے کا حکم
سوال: فرض نماز میں خلاف ترتیب قراء ت کرنے کا کیا حکم ہے ؟