Displaying 61 to 70 out of 111 results
طواف قدوم کا حکم اور حیض کی وجہ سے یہ طواف نہ کیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سنتِ مؤکدہ ہے،جسے کوئی عذر نہ ہو اُسے اس کی ادائیگی کا ضرور اہتمام کرنا چاہئے۔ بغیر کسی عذر کے طوافِ قدوم ترک کردینا،اِساءت یعنی بُرا ہے، ایسا شخص...
اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے؟
جواب: سنتِ مؤکدہ میں اگر فقط سنتوں یا مطلقاً نماز کی نیت کی تو یہ ادا ہو جائیں گی۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
عشا کی سنتِ قبلیہ میں بھول کر دو رکعت پر سلام پھیر دیا پھر فوراً یاد آگیا تو؟
سوال: عشاء کی سنتِ قبلیہ میں بھول کر دو رکعت پر سلام پھیرا فورا یاد آگیا اور بغیر تاخیر مزید دو رکعات مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدہ سہو کرنا لازمی ہے؟
مِنیٰ میں پانچ نمازیں اور حج سے قبل وقوف کا حکم
جواب: سنتِ مؤکدہ ہے۔ اگر کوئی اس سنّت کو ترک کردے تو وہ اِساءَت کا مرتکب ہوگا۔ فی زمانہ بعض مُعلّم عرفہ کی پوری رات مِنیٰ میں گزارنے اور فجر کی نماز مِنیٰ م...
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
جواب: سنتِ مؤکدہ نہیں ہےکہ سنّتِ مؤکدہ آخری دس دن کا ہوتا ہے اس سے کم کا نہیں ، اور اس کی منّت بھی نہیں مانی تویہ نفل ہوا اورمسجد بیت میں نفلی اعتکاف ہوسکت...
شرعی معذورشخص سنتیں اورنوافل اداکرے گایانہیں
سوال: شرعی معذور شخص صرف فرض رکعتیں ہی ادا کرے گا یا پھر سنتِ مؤکدہ اور نوافل بھی پڑھے گا؟
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: سنتِ مؤکدہ کے علاوہ نوافل پڑھنا بھی اس کے لیے مالک کی اجازت کے بغیرجائز نہیں ہے ۔ اگر نوافل پڑھنے یا کسی اور کام میں وقت لگائے گا ، تو اس وقت کی اجرت ...
سنتِ غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہو جائے ،تو حکم
تراویح کی نمازبغیرجماعت کے پڑھنا
جواب: سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ ہے، یعنی اگر مسجد کے سب لوگ چھوڑ دیں، تو سب اساءت کے مرتکب ہوں گے۔البتہ اگر کسی ایک نے گھر میں تنہا پڑھ لی، تو وہ گناہ گار نہیں...
عبادت کی وضاحت
جواب: سنتِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے، اللہ پاک اس سے راضی ہوتا ہے ، تو کمانا بھی عبادت ہے اور جو خدا کا رزق اس لیے کھائے کہ ربِّ کریم کا حکم ہے : ﴿ کُ...