لاہور سے اٹک جا کر واپس لاہور ایک ہفتے کا قیام ہو، تو نمازوں کا حکم جبکہ دونوں وطنِ اصلی نہیں
جواب: راستے میں اور لاہور میں ایک ہفتہ قیام کے دوران آپ قصر پڑھیں گے کیونکہ لاہور آپ کے لیے وطن اقامت ہے اور وطن اقامت سے شرعی مسافت کی مقدار سفر کرنے پ...