Displaying 61 to 70 out of 103 results
قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا ؟
جواب: اونٹ کی قربانی میں عقیقہ کی شرکت ہوسکتی ہے ۔۔۔۔ تو جب قربانی میں عقیقہ کی شرکت جائز ہوئی ، تو معلوم ہوا کہ گائے یا اونٹ کا ایک جزء عقیقہ میں ہوسکتا ہے...
مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟
جواب: اونٹ وغیرہ کی سواری کی متوسط مسافت کی مقدارمتصل سفر شرعی سفر کہلاتا ہے اور اتنی مقدار میں متصل سفر کرنےوالاشخص شرعی مسافرکہلاتا ہے، آج کل کے حساب سے ...
ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟
جواب: اونٹ یا گھوڑے یا ہاتھی پررکھی ہو، تو اب نماز جنازہ نہیں ہوگی۔ نماز جنازہ کےصحیح ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ میت امام کے سامنے ہو،جیسا کہ ...
قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا اور عقیقے کے گوشت کا حکم؟
جواب: اونٹ کی قربانی میں عقیقہ کی شرکت ہوسکتی ہے تو جب قربانی میں عقیقہ کی شرکت جائز ہوئی ، تو معلوم ہوا کہ گائے یا اونٹ کا ایک جزء عقیقہ میں ہوسکتا ہے اور...
بڑے جانور میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا؟
کون سے جانوروں پرزکوۃ ہے اورکتنی ہے؟
جواب: اونٹ،کم ازکم پانچ اونٹ ہوں تو ان پر ایک بکری یا اس کی قیمت بطور زکوۃادا کرنا لازم ہے (2)گائے ،کم از کم تیس گائے ہوں تو ان پر ایک سال بھر کا بچھڑا یا...
مرغ کی قربانی
جواب: اونٹ۔ (اورہرقسم میں اس کے نر،مادہ،خصی اورغیرخصی سبھی شامل ہیں ۔)جبکہ مرغ ان تینوں میں نہیں ہے۔ صاحبِ بہار شریعت ان تین قسم کے جانوروں کی مزید تفص...
دو تھن والی بھینس کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: اونٹ اور گائے میں اگر ایک تھن کٹ گیا ہو تو قربانی جائز ہے اور اگر دو تھن کٹے ہوں تو قربانی ناجائز ہے ۔(رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الاضحیۃ ، ج ...
حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: اونٹ کا ساتواں حصہ سب شامل ہیں، نیز اِس جانور کا حرم میں ذبح ہونا شرط ہے اور مزید یہ کہ اِس دم میں دیے جانے والے جانور میں سے نہ تو آپ خود کچھ کھا ...
بیٹی کا نام عریشہ رکھنا کیسا ؟
جواب: اونٹ پر رکھنے والی پالکی“ ہے۔ قاموس الوحید میں ہے:”العریشۃ: اونٹ پر رکھنے والی پالکی۔" (قاموس الوحید، صفحہ1066، مطبوعہ: لاہور) مذکورہ نام رکھنا جا...