مسافر کا ایک ہی شہر کے متعدد مقامات پر یا شہر کے قریب گاؤں میں قیام کرنے کا حکم ؟ نیزنیت ِ اقامت میں دن کا اعتبار ہوگا یا رات کا ؟
جواب: ارادہ پر نہ جاؤ اگر چہ ہر ہفتہ پر، بلکہ ہرروز الٰہ آبادسے کہیں تھوڑی تھوڑی دور یعنی چھتیس ۳۶ کوس سے کم باہر جانا اور دن کے دن واپس آنا ہو، جبکہ نیت کر...