امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: اذان ،ج1،ص156،مطبوعہ کراچی)
ممانعت کی حکمتوں کے حوالہ سے علماء کے ارشادات:
علامہ نووی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’والحكمة فی اتيانها بسكينة...