Displaying 61 to 68 out of 68 results
قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟
جواب: احناف کا مؤقف نہیں ہے،بلکہ جمہور صحابہ اور بقیہ تینوں ائمہ امام مالک،امام شافعی اور امام احمد بن حنبل عَلَیْہِمُ الرِّضْوَانکا بھی یہی مؤقف ہے،ہاں بغی...
عورت کا چہرہ ڈھانپ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: احناف،مالکیہ اور شوافع کامؤقف ذکرکیا کہ چہرہ ڈھانپ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے ،اس کے بعد لکھا ہے: ’’وقال الحنابلۃ:ويكره أن تصلي في نقاب وبرقع بلا حاجة، ...
کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟
جواب: احناف کا حاصل یہ ہےکہ(فی نفسہٖ) یہ گناہ ہے۔ حدیث مبارک میں ہے:”جو جادو کرے یا جس کے لیے کیا جائے وہ ہم سے نہیں۔“ اور اس کا سیکھنا حرام ہے، اس کا کرنا،...
بیوی کو وطن میں چھوڑ کر باہر ملک کمائی کے لیے جانا
جواب: احناف نے اس بات کی صراحت کی ہے کہ اس سے کبھی کبھی جماع کرنا دیانۃ واجب ہے اور اس میں انہوں نے کوئی مدت مقرر نہیں فرمائی اور واجب یہ ہے کہ یہ ترک، ...
حرمِ مدینہ میں شکار کرنے اور گھاس کاٹنے کا حکم
جواب: احناف کے نزدیک حرم ِ مدینہ تعظیم و احترام میں حرم ِ مکہ کی طرح ہے مگر باقی احکامات مثلاً شکار کرنے ،خود رو گھاس وغیرہ کاٹنے میں حرمِ مکہ سے مختلف ...
ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم
جواب: احناف نے مزارِعین کے تعامل کے سبب اِسی قول پر فتویٰ دیا ہے اور اِسی کو فقہی معیار کے مطابق ”اَصَحّ“ قرار دیا ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت بعینہ اِسی صورت...
گھر میں جھانکنے پر آنکھ پھوڑنے والی حدیث پر عمل کا حکم
جواب: احناف کے نزدیک اس سے مراد ہر گز یہ نہیں ہے کہ اگر کوئی کسی کے گھر میں بلا اجازت جھانکے تو اس کی آنکھ پھوڑ دی جائے کہ یہ تو شرعا خود ممنوع ہے بلکہ حضو...
احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم
جواب: احناف کا راجح مؤقف یہی ہے کہ احرام کی حالت میں فقط شہوت کے ساتھ چھونا یابوسہ لینا ہی وجوب ِدم کا سبب ہے ۔تنویر الابصار مع درمختار،لباب المناسک اور دی...