میاں بیوی میں علیحدگی ہوجائے تو جہیز کے متعلق حکمِ شرعی کیا ہے ؟ یعنی عورت جو سامان اپنے گھر سے لائی اور جو اسے لڑکے والوں نے دیا مثلاً زیور، سامان وغیرہ ، وہ کس کا ہو گا ؟
جواب: استعمال کیلئے) دئیے تھے۔
(3)شوہر یا اس کے گھر والوں نے دیتے وقت کچھ بھی نہیں کہا تھا۔
پہلی صورت میں عورت سامان اور زیورات کے ہِبہ یعنی گفٹ کیے...