Displaying 6751 to 6760 out of 6773 results
تیمم کرکے پڑھی گئی نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یا نہیں ؟
جواب: اگروہ عذربندوں کی طرف سے ہو،تواس صورت میں تیمم کرکے جو نمازپڑھی گئی، عذرکے ختم ہونے کے بعدوہ نمازدہرانی ہوگی ۔مثلاکسی مسلمان کوکافروں نے قیدکرلیااوراس...
قربانی نہ کرنے کی صورت میں بکری کی قیمت دینے میں کس وقت کا اعتبار ہوگا؟
جواب: ہو،اُس سال تیسرے دن قربانی فوت ہونے کے وقت کی قیمت کا اعتبار کرتے ہوئے،بکری کی قیمت صدقہ کرنا لازم ہوگی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُ...
کیا بہبود سرٹیفکیٹ کے ذریعہ نفع حاصل کرنا سود ہے؟
جواب: پرلعنت فرمائی اور ارشاد فرمایا کہ یہ تمام لوگ گناہ میں برابر ہیں ۔ (الصحیح لمسلم ،جلد 2،صفحہ27 ،مطبوعہ: کراچی) علامہ علاؤالدین المتقی کنز العمال ...
جانور کو خصی کرنا کیسا ؟
جواب: اگرجانورکے خصی کرنے میں واقعی کوئی منفعت یادفع مضرت مقصود ہوتو مطلقاً حلال ہے اگرچہ جانور غیرماکول اللحم ہومثلاً بلی وغیرہ ورنہ حرام ہے۔"(فتاوی رضویہ،...
ناپاک کپڑوں میں تلاوت اور ذکرواذکار کرنا
جواب: ہو، زیادہ جس قدر نبھا سکے بہتر ہے ، علاوہ اس کے اُٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے باوضو بے وضو ہر حال میں درود جاری رکھے۔“(فتاوٰی رضویہ، جلد6، صفحہ183، رضا ...
رضاعی بھائی کی بھتیجی سے نکاح کاحکم
لیزر کے ساتھ جسم کے زائد بال کاٹنا
جواب: اگرلیزرسے اتارنے ہیں توپھرکسی ایسے سے نہ کروائے جس کے لیے اس حصے کی طرف نظرکرناجائزنہیں ۔ المبسوط للسرخسی میں ہے”السنة في الإبطين النتف“ترجمہ:دو...
عورت کا ننگے سر درود پاک پڑھنا
جواب: ہو،ورنہ جائزنہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
نزلہ زکام کی وجہ سے ناک سے پانی بہے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: اگرآپ کی ناک سے نزلہ بہتاہےتواس کے باوجودبھی آپ نمازپڑھ سکتی ہیں،دوبارہ وضوکرنے یانمازلوٹانےکی ضرورت نہیں ہے۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان...
غیر مسلم مرد یا عورت کو صدقہ دینا کیسا ؟
جواب: اگرچہ وہ دارالاسلام میں بادشاہِ اسلام سے امان لے کر آیا ہو۔ہندوستان اگرچہ دارالاسلام ہے مگریہاں کے کفّار ذمّی نہیں، انھیں صدقات نفل مثلاً ہدیہ وغیرہ د...