Displaying 661 to 670 out of 807 results
ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
جواب: مکروہ ہے۔ ...
کیارات میں زوال کاکوئی وقت ہوتاہے؟
جواب: مکروہ) وقت ہوتا ہے، یہ بس عوامی خیال ہے، جس کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے، لہٰذا رات کی کسی بھی گھڑی میں نماز پڑھنامنع نہیں ہے۔...
نجومی کو ہاتھ دکھانا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے۔ (د) اور اگر نجومی کو ہاتھ دکھانا اس کو عاجز کرنے کے لیے ہو ، تو حرج نہیں ہے ، لیکن یہ آخری صورت کم ہی پائی جاتی ہے اور عموماً رغبت و شوق س...
گیم زون کا کام کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ و بے جا ہیں ، کوئی کم کوئی زیادہ۔ “ (فتاویٰ رضویہ ، 24 / 78) بحر الرائق میں ہے : ”ولا یجوز الاجارۃ علی شیئ من الغناء واللھو “ ترجمہ : گانے ا...
ذبح کی اقسام کی تفصیل
جواب: مکروہ ہے کہ سنت کے خلاف ہے۔...
سگریٹ پینا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے۔لہذا اگر جماعت کا وقت قریب ہے اور پتا ہے کہ جماعت کے وقت تک میرے منہ سے بد بوزائل نہیں ہوسکے گی تو اس وقت سگریٹ یا کوئی بدبو دار چیز کھانا پ...
عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنے کا حکم
جواب: مکروہ )اوقات میں تلاوتِ قرآن مجید بہتر نہیں، بہتر یہ ہے کہ ذکر و درود شریف میں مشغول رہے۔(بہارشریعت، جلد1،صفحہ455،مکتبۃ المدینہ ) ...
مریض کے لیے لیٹ کرنمازپڑھنے کاطریقہ
جواب: مکروہ ہے اور اب سر کے اشارے کے ذریعے رکوع اور سجدہ کر کے نماز ادا کرے ،اور اگر سیدھی یا الٹی کروٹ لیٹ کر قبلے کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرتا ہے تو بھی...
حالت حیض ونفاس میں تفسیرکی کتاب پکڑنا
جواب: مکروہ ہے۔ہاں بغیر طہارت ان کتب میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جہاں پر قرآن پاک کی آیت ،لفظ یاکسی بھی زبان میں اس کا ترجمہ ہواسے نہ چھوئیں کہ وہاں ...
باتھ روم میں وضوکرنا
جواب: مکروہ ہے۔ اور اگر اذکار وہاں ترک نہ کرے تو موضع نجاست کے پاس ذکر کرنا لازم آئے گا یہ بھی ممنوع ہے ۔البتہ اگر باتھ روم کے بیچ میں دیوار وغیرہ ہو...