تلاوت کے دوران نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام کا اسمِ گرامی آجائے ، تو کیا درودِ پاک پڑھنا ضروری ہے ؟
جواب: عمل افضل ہے اور اگر ایسا نہ کرے ،تو اس پر کچھ لازم نہیں۔ (الفتاوی الھندیۃ،جلد 5،صفحہ 316،مطبوعہ پشاور)
فتاوی شامی میں ہے:”ولو قرأ القرآن فمر على اسم...