Displaying 661 to 670 out of 924 results
امام مسجد کا میت کو غسل دینا کیسا ؟
جواب: ضا کے لیے میت کو غسل و کفن دینے والے کے متعلق فرمایا کہ وہ گناہوں سے ایسے پاک ہوجاتا ہے ، جیسےاپنے پیدا ہونے کے دن گناہوں سے پاک و صاف تھا ، بلکہ فقہا...
مشت زنی کا حکم اور اس سے بچنے کا طریقہ
جواب: ضی کاخوف ذہن میں لائے ۔ اس کے ساتھ ساتھ لاحول شریف کی کثرت کرے ۔پانچوں نمازوں کی پابندی کرے اورصبح کی نمازکے بعدبلاناغہ گیارہ بارسورہ اخلاص پڑھن...
مریض لیٹ کر نماز پڑھے، تو پاؤں کس طرف کرے؟
سوال: شرعی مریضہ لیٹ کر نماز پڑھے، تو پاؤں کس طرف ہوں گے؟
دعائے عاشوراء پڑھنا
جواب: ضائل ہیں اور اس میں ہمارے ہاں جو نیک اعمال و افعال بجا لائے جاتے ہیں، ان میں سے بعض کتبِ حدیث میں موجود ہیں جیسے روزہ رکھنا وغیرہ اور بعض کا ثبوت اکاب...
فرضوں کی تیسری، چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا
سوال: فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں اگر کوئی شخص سورت فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت بھی پڑھ لے، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟
وقت ختم ہونے کے خوف سے تیمم کی اجازت
جواب: ضویاغسل کرنےمیں نمازقضاہونےکاخوف ہو،تواس صورت میں چاہیے کہ وقت کےاندرتیمم کرکےنمازپڑھ لے،البتہ اس نمازکووضویاغسل کرکے،دوبارہ پڑھنا لازم ہے۔بہارشریعت م...
پیدائشی مجنون بالغ ہونے کے بعد فوت ہوا ،تو جنازے میں کون سی دعا پڑھیں ؟
جواب: ضل ہے،لہذا یہ دعائیں یاد کرنی چاہیے،البتہ اگر کسی کو نمازِ جنازہ کی مخصوص دعائیں یاد نہ ہوں،تو وہ ان کی جگہ کوئی اور دعا پڑھ لے،مگر وہ دعا ایسی ہونی ...
15دن سے زائد قیام کرنا ہو تو کیا پھر بھی دوران سفر قصر کریں گے؟
جواب: ضرت علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”زید جب وطن سے اُس شہر کے قصد پرچلا اور وطن کی آبادی سے باہر نکل گیا اس وقت سے قصر واجب ہوگیا، ...
مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنا
جواب: ض ونفاس کے ایام میں عورت جس طرح قرآ ن پاک نہیں پڑھ سکتی ، اسی طرح اس کا ترجمہ بھی نہیں پڑھ سکتی کہ اس معاملے میں ترجمہ کاوہی حکم ہے جوقرآن پاک ک...
قراءت کرتے ہوئے حافظ صاحب بھول گئے اور کچھ دیر سوچا ، تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: ضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاوی رضویہ میں لکھتے ہیں:”سکوت اتنی دیر کیا کہ تین بار سبحان اللہ کہہ لیتا، تو یہ سکوت اگر ب...