Displaying 661 to 669 out of 669 results
کئی طوافوں کے بعد آخر میں سب کی نمازِ طواف پڑھنا کیسا؟
جواب: درمیان میں ہر ایک کی نماز نہ پڑھی، تو ایسا کرنا مکروہِ تنزیہی ہے، البتہ طواف ہو گئے اورجتنے طواف کئے، غیر مکروہ وقت میں سب کی الگ الگ دو رکعت نماز کی ...
اپنی بیوی سے اس کی پچھلی زندگی کے بارے میں پوچھ گچھ کرنا
جواب: درمیان تعلق کی رسی تو اتنی مضبوط ہونی چاہیے کہ آپس کی وقتی رنجشیں یابدخواہوں کی بھاری تعداد مل کربھی زورلگائے تووہ نہ ٹوٹ سکے۔ لہٰذا اس رشتے کوبح...
نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے لڑکی کا اپنے نفقے کا مطالبہ کر نا
جواب: درمیان تخلیہ کردے کہ خاوند کے لیے بیوی کے ساتھ مجامعت کرنے یا اس سے دیگر فوائد اٹھانے میں کوئی ایسا مانع نہ رہے جو بیوی کی طرف سے ہو یا بیوی کے علاوہ ...
کیا باپ بیٹے دو سگی بہنوں سے نکاح کر سکتے ہیں ؟
جواب: درمیان رضاعت یامصاہرت وغیرہ کے حوالے سے کوئی ممانعت کی وجہ نہ ہو۔اوراسی طرح باپ اورجس عورت کے ساتھ باپ کانکاح ہورہاہے ،ان کے درمیا ن بھی رضاعت یامصا...
عدت میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: درمیان متارکہ ضروری ہے یعنی دونوں میں سے کوئی ایک دوسرے کے بارے میں مثلاً یہ کہہ دے کہ میں نے اسے چھوڑدیا۔ یادرہے کہ مذکورہ نکاحِ فاسد والی صورت م...
جانور حلال کرنے کے لیے کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟
جواب: درمیان حلقوم اور مری ہوتی ہیں، کیونکہ ذبح سے مقصود خون اور نجس رطوبات کا بہانا ہے اور ہم نے جو بات کہی ہے اس سے یہ مقصود حاصل ہوجاتا ہے۔ ہاں! اگر ان...
غسل کے دوران کوئی بات کرنا یا کوئی چیز مانگنا
جواب: درمیان ہوتا تو حضور مجھ سے سبقت لے جاتے حتی کہ میں عرض کرتی کہ میرےلیے بھی چھوڑئیے ۔ پھر اس اشکال کا جواب یہ دیا کہ یہ بیان جواز پر محمول ہے یا ی...
چیٹنگ کرنے والے کی استاذ کو شکایت لگانا
جواب: درمیان دشمنی پیدا نہ ہو۔(در مختار مع رد المحتار،ج 6،ص 408،دار الفکر،بیروت) بہا رشریعت میں ہے :”یہ معلوم ہے کہ جس میں برائی پائی جاتی ہے اگر اس کے ...
بچی کا نام "رائبہ" رکھنا
جواب: درمیان صلح کروائی ، لہٰذا وہ صلح کروانے والا ہے ۔(المعجم الوسيط ،ص 319 ، دار الدعوۃ) المنجد میں ہے : ” رَأبَ (ف) رأبًا ۔۔۔بینھم:صلح کرانا۔(المنجد ...