Displaying 661 to 670 out of 2430 results
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: فرض ہے۔ اللہ تبارک و تعالیکا ارشاد ہے:﴿ سَمّٰعُوۡنَ لِلْکَذِبِ اَکّٰلُوْنَ لِلسُّحْتِ ﴾ترجمہ کنز الایمان:بڑے جھوٹ سننے والے ، بڑے حرام خور۔ (الق...
رمضان میں وترکی جماعت کون کرواسکتاہے ؟
سوال: رمضان المبارک میں وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے تو جس نے فرض جماعت کےساتھ پڑھائے ہوں وتر کی جماعت بھی وہی کرائےیا کوئی اور بھی کراسکتاہے؟
بھاری لباس کی وجہ سے دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: فرض و واجب نماز یا فجر کی سنتیں پڑھنا جائز نہیں اور نہ ہی اس صورت میں یہ نمازیں ادا ہوں گی۔ ان نمازوں میں قیام فرض ہے اور میک اپ یا بھاری لباس قیام مع...
بچی گود لینےکے شرعی احکام
جواب: فرض ہو گا اور اگر آثارِ بلوغ ظاہر نہ ہوں ، تو مستحب،خصوصاً ہجری سن کے اعتبار سے بارہ سال کی عمر ہو جانے کے بعد پردے کا ضرور خیال رکھا جائے کہ اس کی بہ...
آشوب چشم کے باعث آنکھ سے مسلسل پانی نکل رہا ہو توکیا کریں ؟
جواب: فرض نماز ادا کی جا سکے توایسی صورت میں وہ شرعی معذور ہے، ا س صورت میں ہر نماز کے وقت میں ایک بار ہی وضو کرنا ہوگا اور اس وقت میں آنکھ سے پانی نکلن...
یومِ آزادی کیسے منائیں ؟
جواب: فرض ہے، جیسے خود کشی کرنا، بھوک ہڑتال کر کے اپنے آپ کو ہلاک کرنا، زہر کھانا، طاعون کی جگہ جانا وغیرہ ‘‘۔( نور العرفان، صفحہ 37، نعیمی کتب خانہ، گجرات...
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
جواب: فرض پڑھنا جائز نہیں ہےاور نہ ہی نماز جنازہ اور نہ ہی سجدہ تلاوت کرنا ، جائز ہے۔ جب سورج طلوع ہو یہاں تک کہ بلند ہوجائےاور نصف النہار کے وقت سے زوال ک...
شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: فرض و لازم ہے کہ وہ شوہر کے لازمی حقوق ادا کرے ،بلکہ عورت پر شوہر کے حقوق زیادہ ہیں۔ حدیث پاک میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم ن...
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
جواب: فرض ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد16،صفحہ232تا233، رضا فاؤنڈیشن،لاھور) و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ...
فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟