Displaying 6671 to 6680 out of 6798 results
بچہ زندہ پیدا ہوکر فوت ہو توغسل کا حکم
سوال: پانچ یا چھ ماہ کے حمل سے جو بچہ پیدا ہوا اور وہ دو سانس لے کر فوت ہوگیا اس کےغسل کاکیاحکم ہے؟
مرنے والے کا عقیقہ
سوال: مرنے والے کا عقیقہ کیا جا سکتا ہے؟
نمازجمعہ کی رکعتیں
جواب: پراکتفاء کرے،آخرمیں دوسنت اوردونفل نہ پڑھے،توایساشخص گناہ گارنہیں ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَل...
فرضوں کی تیسری، چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا
جواب: کسی نے فرضوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھ لی، تو اس سے سجدہ سہو لازم نہیں ہو گا، خواہ اس نے جان بوجھ کر پڑھی ہو یا پھر ب...
اسلام میں ٹیکس کی شرعی حیثیت
سوال: میں ٹیکس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ اسلام میں ٹیکس کی اجازت ہے یا نہیں؟
بغیرزبان ہلائے قرآن پاک پڑھنا
سوال: قرآن پاک کو بغیر زبان ہلائے آنکھوں سے دیکھ کر دل میں پڑھا جائے تو کیا یہ ٹھیک ہے؟
آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو و غسل کا حکم اور کلر والے لینس لگانے کا حکم
سوال: کیا آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو وغسل ہوجائے گا؟نیز یہ بھی ارشاد فرمائیے کہ آنکھوں کے کلر کے علاوہ کسی اور کلر کےلینس لگانا، جائز ہے؟
ناپاک کپڑے پاک کر نےکےبعد مشین میں ڈالنا
سوال: اگر ناپاک کپڑے کو بہتے پانی میں دھویا جائے اور اس کے بعد واشنگ مشین میں دیگر کپڑوں کے ساتھ ڈالا جائے ،تو اس کا کیا حکم ہے؟
نماز میں سورۂ فاتحہ یا کوئی سورت دل میں پڑھنے کا حکم
سوال: کیا ہم نماز میں سورۃ فاتحہ اور آگے کوئی بھی سورت دل میں پڑھ سکتے ہیں یا آواز سے پڑھنا ضروری ہے؟
جس نماز کے وقت میں حیض آیا اس نماز کا کیا حکم ہے
سوال: اگرعورت کو شرعی عذر(یعنی حیض و نفاس ) کسی نماز کے وقت میں شروع ہو اور اس وقت کی ابھی نماز ادانہ کی ہو، تو کیا وہ نماز قضاء پڑھنی ہو گی؟