Displaying 651 to 660 out of 1683 results
جس جانورکے سینگ نکال دئے گئے اس کی قربانی کا حکم
جواب: بیان کی گئیں بلکہ جانوروں پر ظلم و ستم کو عذاب کی وجہ بیان کیاگیا ہے لہذا بلاوجہ جانورں کے سینگ نکالنے کے لیے انہیں زخمی کرکے تکلیف میں مبت...
بائنری ٹریڈنگ کا شرعی کا حکم
جواب: سہولت اور آسانی کے ساتھ مال لے لیا جاتا ہے۔آیت میں میسر سے جوئے کی تمام اقسام مراد ہیں،لہذا ہر وہ چیز جس میں قمار ہو وہ میسرہے۔(تفسیر خازن،جلد1،صفحہ1...
بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم
جواب: بیان کی گئی ہیں۔ اگر کسی نے یہ سودی کمیٹی شروع کر لی ہو،تو اس پر لازم ہے کہ اسے فوراً ختم کرے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں سچے دل سے توبہ کرے،ورن...
اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟
جواب: بیان کرتے ہوئے علامہ ابن امیرالحاج علیہ الرحمۃ ’’حلبۃ المجلی ‘‘میں لکھتے ہیں:”ان التوحید مرکب من نحو نفی و اثبات فیکون رفعھا اشارۃ الی احد شقی التوحی...
نفلی حج افضل ہے یا نفلی صدقہ؟
جواب: بیان کیاہے کہ جس نفلی کام کی حاجت وضرورت زیادہ ہووہ افضل ہے،لہذااگرکسی علاقے میں مسافرخانے یا پُل وغیرہ کی زیادہ حاجت ہو،تو یہ بنانا نفلی حج سے افضل ...
عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم
جواب: بیان کرتے ہوئے صدرالشریعہ مفتی محمدامجدعلی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی لکھتے ہیں:”یہ جابجاکہاگیاہے کہ عیب سے جونقصان ہے وہ لے گا، اس کی صورت یہ ہے کہ ا...
کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟
جواب: بیان کرنے والے کے متعلق امامِ اہلِ سنَّت ، امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1340 ھ /1921ء) لکھتے ہیں:”جھوٹا(یعنی غلط)مسئلہ ب...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:"مرد غیر معذور کے امام کے لئے چھ شرطیں ہیں: (1) اسلام۔ (2) بلوغ۔ (3)عاقل ہونا۔(4)مرد ہونا۔(5) قراءت۔(6)معذور نہ ہونا۔"(بہار ...
عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟
جواب: بیان کرتےہوئے بدائع الصنائع میں ہے:”اذا افطرت المراة بسبب الحيض الذی لا يتصور خلو شهر عنه انها كما طهرت يجب عليها ان تصل وتتابع حتى لو تركت يجب علي...
موبائل اکاؤنٹ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم (Scheme) بنائی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے موبائل میں اکاؤنٹ (Account) بنا لیتا ہے اور پھر ریٹیلر کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم از کم 1000 روپیہ جمع کروا دے اور ایک دن گزر جائے تو کمپنی اس شخص کو مخصوص تعداد میں فری منٹس(Free Minutes) دے دیتی ہے، اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لئے کوئی فارم وغیرہ فِل(Fill) نہیں کرنا پڑتا اور فری منٹس ملنا اس شرط کے ساتھ مشروط ہوتا ہے کہ اکاؤنٹ میں کم از کم 1000روپیہ جمع رہیں جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدار سے کم ہوگا تو یہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے رقم ٹرانسفر بھی کی جاسکتی ہے اور اس صورت میں ریٹیلر(Retailer) کے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22 فیصد کم پیسے لگیں گے اور اس سہولت کے لئے پہلے سے کوئی رقم ہونا ضروری نہیں ہے جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کر ٹرانسفر کر دیں تو ٹرانسفر ہو جائے گی۔ ٹیکس سے مراد ٹرانسفر کی فیس ہے اور اکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کا کوئی پیسہ نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے یوٹیلٹی بل(Utility Bill) بھی جمع کروایا جا سکتا ہے اور یہ بل جمع کروانے کے لئے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہونا ضروری نہیں اور اس جمع کروانے پر کوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1)اس طرح کا اکاؤنٹ کھلوا کر فری منٹس لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور جو ریٹیلر رقم جمع کرتا ہے اس کے لئے کیا حکم ہے؟ (2)اگر کوئی اس ارادے سے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کرواؤں گا اور اسی وقت ہی رقم ٹرانسفر کردوں گا یا بل جمع کروادوں گا ایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا تو کیا اس طرح اکاؤنٹ کھلوانا شرعاً جائز ہے؟ (3)اور اگر کسی نے اکاؤنٹ کھلوا لیا ہے کیا وہ اس اکاؤنٹ کو اس نیت سے باقی رکھ سکتا ہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا بلکہ فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کروا کر اسی وقت رقم ٹرانسفر کر دے گا یا بل جمع کروا دے گا؟