Displaying 641 to 648 out of 648 results
بینک سے قرض لے کر عمرہ کرنے کا حکم
جواب: عام طور پر بینک جو قرض دیتے ہیں اس کی واپسی اضافے یعنی سود کے ساتھ کرنا ہوتی ہے اور سودکا لین دین ناجائز وحرام ہے، لہذا عمرہ کے لیے سودی قرض لینے کی...
سنت مؤکدہ میں قیام کاحکم
جواب: عام رواج پڑ گیا ہے کہ نفل بیٹھ کر پڑھا کرتے ہیں بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ شاید بیٹھ کر پڑھنے کو افضل سمجھتے ہیں ایسا ہے تو ان کا خیال غلط ہے۔(بہار شری...
نماز میں نکسیر پھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: عام طورپرنکسیر جاری ہونے میں خون بہنے کی مقداربرابرہوتاہے ،لہذاایسی صورت میں فورادوبارہ نیا وضو کیاجائے ،اب اس کے بعداس نماز پر بنا بھی کی جاسکتی ہ...
میت کے اوپر ڈالی جانے والی چادر،قبر بنانے والے کو دینا
جواب: عام رواج ہے کہ کفنِ مسنون کے علاوہ اوپر سے ایک چادر اُڑھاتے ہیں وہ تکیہ دار یا کسی مسکین پر تصدق کرتے ہیں اور ایک جا نماز ہوتی ہے جس پر امام جنازہ کی ...
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
جواب: عام حالت میں ان کے لئے یہ بال صاف کرنا،جائز ومباح ہے، اس میں کوئی حرج نہیں اور یہ کام اگر شوہر کے لئے زینت کی نیت سے ہوں، تو جائز ہونے کے ساتھ ساتھ م...
ڈریگن فروٹ کھانے کا حکم
جواب: عام طور پر ڈریگن فروٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، وسطی امریکہ، جنوبی امریکہ اور ایشیا کا ایک پھل ہے۔ اس کا ہلکا میٹھا ذائقہ، ایک شدید شکل اور رنگ ہے، اور ...
موبائل یا خارش کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: عرفہ، بیروت) غنیۃ المتملی میں ہے:’’کل ما یخرج من علۃ من أی موضع کان کالاذن والثدی والسرۃ و نحوھا فانہ ناقض علی الاصح لانہ صدید‘‘ ترجمہ:ہر وہ رطوبت...
جس شخص پر پیشاب کے بعد استبراء لازم ہو، اس کا امام بننا
جواب: عاملہ اس طرح لاحق ہوجائے کہ ایک نماز کا پورا وقت اس طرح گزر جائے کہ اسے وضو کرکے فرض نماز کی ادائیگی کا موقع ہی نہ مل سکے۔ جبکہ پوچھی گئی صورت میں ا...