Displaying 641 to 650 out of 924 results
الکوحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا
جواب: ض علماء الکوحل والی پرفیوم سے منع فرماتے ہیں تو اس لحاظ سے اگر بچا جائے تو بہتر ہے۔...
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
جواب: ضو کرنے کی وجہ سے مرگی کا مسئلہ ہوتا ہو، تو اس کے متبادل ذرائع موجود ہیں، انہیں اپنا لیا جائے مثلاً پانی گرم کر کےوضو کر لیں، اگر یہ سہولت نہیں ہے، تو...
کاروبار کی وجہ سے نماز قضا کرنا
سوال: کیا میں عصر و مغرب کی نمازیں اکٹھے عصر کے وقت میں پڑھ سکتا ہوں کیونکہ مغرب کے وقت میں دوکان پر کافی رش ہوتا ہے اور میری مغرب کی نماز قضا ہو جاتی ہے؟
دانتوں میں کھانے کے ذرات ہونے کی حالت میں نماز پڑھنا
جواب: ضویہ میں ہے :’’ یہ کامل تصفیہ(یعنی مکمل صفائی) بھی بہت مؤکد ہے۔متعدد احادیث میں ارشاد ہوا ہے کہ جب بندہ نماز کو کھڑا ہوتا ہے، فرشتہ اس کے منہ پر اپنا ...
نماز کی رکعتوں کے بارے میں امام اور مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہوجائے تو حکم؟
جواب: ضی خان میں ہے :”فان اختلف القوم فقال بعضھم صلی ثلاثا وقال بعضھم صلی اربعا والامام مع احد الفریقین یؤخذ بقول الامام “یعنی اگر نماز کے بعد مقتدیوں میں ا...
مریض کے لیے لیٹ کرنمازپڑھنے کاطریقہ
سوال: مریض بیٹھ کر بھی نماز نہیں پڑھ سکتا تو اب لیٹ کر کس طرح نماز پڑھے؟
نماز فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد قضا نماز پڑھنا
سوال: فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد نماز سے پہلے اور نماز کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
غیرموکدہ سنتیں نہ پڑھنا
جواب: ضرورہے اور بڑی سعادت سے محرومی بھی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کتبہ ا...
قعدہ اولی میں بھول کردرودپاک پڑھنا
سوال: چاررکعت والی فرض نمازمیں دوسری رکعت میں اگر بھولے سے التحیات کے بعد مکمل درودپاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟
رکوع وسجودمیں تین سے زیادہ تسبیحات پڑھنا
جواب: ضل ہے،ہاں طاق عددرکھاجائے مثلاپانچ،سات،نووغیرہ ۔ہاں امام کے لیے یہ حکم ہے کہ اگرتین سے زائدمرتبہ پڑھنامقتدیوں پربھاری گزرے توزائدنہ کرے ۔ وَاللہُ اَع...