Displaying 6471 to 6480 out of 6617 results
کیا ریگزین کے موزوں پرمسح کر سکتے ہیں ؟
جواب: اگرواقعی وہ ان شرائط واوصاف کے حامل ہیں توان پر چمڑا نہ ہونے کے باوجود مسح کیا جا سکتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ا...
قرآنی آیات والے پروڈکٹس چابی لٹکانے کے لیے استعمال کرنا
سوال: ایسے پروڈیکٹ جس میں قرآنی آیت یا جز آیت کے ساتھ ہوک لگے ہوتے ہیں اور اسے لوگ چابی وغیرہ لٹکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، شرعا اس کا کیا حکم ہے؟
تعزیت کے دن مکمل ہونے پرنہانا کیسا ؟
سوال: کیا تعزیت کے تین دن کے بعد نہانا اور کپڑے بدلنا لازمی ہے؟
مقتدی کے ملنے سے پہلے امام کو سہو ہوا تو مقتدی پر سجدہ سہو کا حکم
جواب: اگرچہ امام سے جب غلطی ہوئی تھی ،اس وقت مقتدی نمازمیں نہیں تھا۔البتہ مسبوق (مسبوق وہ ہے جو جماعت میں اُس وقت شامل ہوا جب کہ کچھ رکعتیں امام پڑھ چکا تھا...
غسل فرض ہونے کے اسباب
جواب: اگرچہ خواب یاد نہ ہو ۔(3) حَشفہ یعنی سرِ ذَکر کا عورت کے آگے یا پیچھے یا مرد کے پیچھے داخل ہونادونوں پر غُسل واجب کر تا ہے، بشرطیکہ دونوں مکلّف ہوں۔ (...
رضاعی بھائی کی بھتیجی سے نکاح کاحکم
سوال: کیا رضاعی بھائی کی بھتیجی (رضاعی بھائی کے حقیقی بھائی کی بیٹی) سے نکاح جائز ہے؟
گزشتہ سال نقد رقم نہ ہونے کی وجہ سے قربانی نہ کرسکے تو حکم
سوال: گزشتہ سال مجھ پر قربانی واجب ہوگئی تھی لیکن میرے پاس نقد رقم نہیں تھی کہ قربانی کا واجب ادا کرتا، اب اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے؟
حیض کی حالت میں حروفِ مقطعات والا وظیفہ پڑھنا
جواب: ناپاکی کی حالت میں حروفِ مقطعات پڑھنے کے متعلق ایک اور مقام پر فرماتے ہیں:”بحالتِ جنابت اسے نہیں پڑھ سکتا کہ حروفِ مقطعات کے معنی اللہ و رسول ہی جانتے...
حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا پہلا نکاح کس نے پڑھایا ؟
جواب: پاکدامنی کے سبب لوگ (زمانۂ)جاہلیت میں ان کو طاہرہ کہاکر تے تھے۔ان کا سلسلہ نسب پانچویں پشت میں آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ملت...
نامحرم مرد و عورت کا گلے ملنا
سوال: نا مَحْرَم مرد اور نا مَحْرَم عورت کا ایک دوسرے سے گلے ملنا کیسا ہے؟