Displaying 6461 to 6470 out of 6630 results
بزنس کے لیے دوسرے شہرجاتے ہوئے مرد کا سونا پہننا
سوال: بزنس کے لیے مرد کو ایک شہر سے دوسرے شہر جاتے ہوئے سونے کازیور پہن کر جانے کی اجازت ہے؟
آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو و غسل کا حکم اور کلر والے لینس لگانے کا حکم
سوال: کیا آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو وغسل ہوجائے گا؟نیز یہ بھی ارشاد فرمائیے کہ آنکھوں کے کلر کے علاوہ کسی اور کلر کےلینس لگانا، جائز ہے؟
نماز میں سورۂ فاتحہ یا کوئی سورت دل میں پڑھنے کا حکم
سوال: کیا ہم نماز میں سورۃ فاتحہ اور آگے کوئی بھی سورت دل میں پڑھ سکتے ہیں یا آواز سے پڑھنا ضروری ہے؟
جس نماز کے وقت میں حیض آیا اس نماز کا کیا حکم ہے
سوال: اگرعورت کو شرعی عذر(یعنی حیض و نفاس ) کسی نماز کے وقت میں شروع ہو اور اس وقت کی ابھی نماز ادانہ کی ہو، تو کیا وہ نماز قضاء پڑھنی ہو گی؟
جس عورت پر غسل فرض ہواوراسے حیض آجائے ،تو غسل کب کرے
سوال: جس عورت پر غسلِ جنابت فرض ہواور غسل کرنے سے پہلے اسے حیض آجائے،تو اس پرحالتِ حیض میں بھی غسلِ جنابت کرنافرض ہوگا یا تاخیر کرسکتی ہے؟
فرضوں کی تیسری چوتھی رکعت میں قرات نہ کرنا
سوال: منفردکےلیےفرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں ،سورۃ فاتحہ پڑھنےکاکیاحکم ہے، اگروہ فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں تین مرتبہ سبحان اللہ کہہ لے،یا خاموش کھڑاہوجائے،قراءت نہ کرے،تواس کی نماز ہوجائے گی؟
عام مؤمنین کے لئے لغزش کا لفظ استعمال کرنا کیسا
سوال: عام مؤمنین کے لیے لغزش کا لفظ استعمال کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
لکھی ہوئی گالی پڑھ لینےسے وضوکا حکم
سوال: کیا لکھی ہوئی گالی پڑھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟کیونکہ آج کل سوشل میڈیا پر کمنٹس میں فحش گالیاں لکھی ہوتی ہیں۔
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کس سے فرمایا:"تم پرمیرے ماں باپ قربان"؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک صحابی رسول کو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا کہ آپ پر میرے ماں باپ قربان، کیا یہ سچ ہے؟
سگریٹ کادھواں روزے دارکے ناک میں چلاجائے
جواب: اگرروزے دارنے قصداً سگریٹ کے دھویں کوکھینچ کرحلق تک نہ پہنچایا،بلکہ خودبخوداس کا دھواں حلق تک پہنچے،تواس کاروزہ نہیں ٹوٹے گا،اگرچہ اسے روزہ دارہونایاد...