Displaying 6441 to 6450 out of 6630 results
دانت گر جائے تو دوسرا دانت لگانا کیسا؟
جواب: اگراہوادانت دوبارہ اس کی جگہ پر لگادینا جائز ہے اور یونہی مصنوعی دانت لگوانایاچاندی کادانت لگوانا بھی جائزہے،البتہ کسی دوسرے شخص کایاسونے کادانت لگوا...
"البخش"نام رکھنا کیسا؟
سوال: بچے کا نام البخش رکھنا کیسا ہے؟
بھتیجے کواپنی زکوۃ دینا
جواب: اگروہ بھتیجاشرعی فقیرہے اوراس کاباپ اگرزندہ ہے اوروہ بھی شرعی فقیرہے اوروہ سیدیاہاشمی بھی نہیں تواسے زکوۃ دے سکتے ہیں ۔ شرعی فقیروہ ہے جس کے پاس ح...
دیور اور جیٹھ کے لڑکوں سے پردہ کا حکم؟
جواب: اگرمثال کے طورپردیوریاجیٹھ کے بیٹے اس کے بھانجے ہیں یااس کے رضاعی بیٹے یادامادوغیرہ ہیں ،جن کے سبب وہ اس کے محرم بن جاتے ہیں توپھرپردہ کرنا،لازم نہی...
بھابھی کے بھائی سے بیٹی کا نکاح کا حکم؟
سوال: زاہدہ کی بھابھی کے بھائی سے زاہدہ کی بیٹی کا نکاح ہو سکتا ہے؟
میت کے پیٹ پر کچھ رکھنا کیسا؟
سوال: میت کے پیٹ پر الٹا آئینہ رکھنا لازمی ہے؟
عورت کابلیک کلرمہندی ہاتھوں پرلگانا
سوال: کیا اسلامی بہن بلیک کلر کی ڈائی کی کون بنا کر مہندی کی طرح ہاتھوں پر لگا سکتی ہے؟
عدت والی کاڈاکٹرکے پاس جانا
جواب: اگرگھرمیں رہ کرعلاج کی کوئی صورت ممکن نہ ہو،توشرعی پردے میں رہتے ہوئے جائے اور دوالے کرفوراًگھرواپس آجائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ...
رکوع وسجودمیں تین سے زیادہ تسبیحات پڑھنا
جواب: اگرتین سے زائدمرتبہ پڑھنامقتدیوں پربھاری گزرے توزائدنہ کرے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰل...
نگینہ لگے ہوئے ،چاندی وغیرہ کے بٹن پہننا
جواب: اگرچہ اس پر نگینے ہوں۔ا لبتہ وہ بٹن اور نگینہ زنانہ انداز کے نہ ہوں، اور یونہی بٹن کے ساتھ چین لگانے کی اجازت نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَر...