Displaying 6411 to 6420 out of 7023 results
اولادکااپنی زکوۃ اپنے والدین کودیناکیسا ہے؟
جواب: جائز نہیں ہے اور انہیں زکوٰۃ یاکسی بھی صدقہ واجبہ کی رقم وغیرہ کا مالک بنا بھی دیا، تو بھی زکوٰۃ یاکوئی سابھی صدقہ واجبہ ادا نہیں ہو گا ۔...
عورت کےناخنوں پر عرق لگے ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
سوال: عورت نےناخنوں پرمہندی کی طرح کالال عرق لگا یاہو،تو کیا اس صورت میں وضو ہوجائے گا؟
مسجد کا پنکھا وغیرہ استعمال کر کے مسجد میں رقم دے دینا کیسا؟
سوال: مسجد کے پنکھے یا دیگر سامان وغیرہ کوئی بندہ استعمال کے لئے لے جاتا ہے اور استعمال کےبعدمسجد کی خدمت کر دیتا ہے ۔کیایہ طریقہ درست ہے؟
صرف غسل کے فرائض پورے کر لیے جائیں تو کیا غسل ہو جائے گا ؟
سوال: اگر کوئی غسل میں پورا وضو نہ کرے بلکہ صرف تین بار کلی اور تین بار ناک میں پانی چڑھا کر پورے جسم پر پانی بہا دے تو کیا غسل ہو جائے گا
کیا استنجاء کے لیے احرام اتارنے سے دم واجب ہوگا ؟
سوال: اگر حالت احرام میں استنجاء کرنے کی حاجت ہو تو اوپر والی چادر اتار کر استنجا کرسکتے ہیں ، اس سے کوئی دم وغیرہ تو واجب نہیں ہوگا؟
رزاق نام رکھنا کیسا؟
سوال: کچھ لوگوں کا نام رزاق رکھ دیا جاتاہےلوگ انہیں حاجی رزاق ،محمد رزاق وغیرہ کہہ کر بلاتے ہیں ،کیا ان ناموں کے ساتھ بلاناجائز ہے ؟
کیا سورہ توبہ سے پہلے بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: سورہ توبہ اگر درمیان سے پڑھی جائے تو اس کے شروع میں بسم اللہ پڑھ سکتےہیں؟
نمازجنازہ کے تیمم سے دوسری نمازپڑھنا کیسا؟
جواب: جائز نہیں ہےکہ یہ تیمم ایک خاص عذرکے لیے کیاگیاتھا،جواس نمازجنازہ تک محدودتھالہذادیگرنمازیں وغیرہ عبادات اس سے نہیں ہوسکتیں ۔ اور اگر نماز جناز...
جن ٹائلز پر ہندو دیوتا کی تصویر بنی ہوایسی ٹائلز بیچنا کیسا ؟
جواب: جائز ہے۔ البتہ جن ٹائلز پر ہندو دیوتاؤں کی تصاویر چھپی ہوں انہیں بیچنا جائز نہیں۔ اگر انہیں مٹا کر علیحدہ کیا جاسکتا ہو تو علیحدہ کرنے کے بعد بیچا جائ...
عورتوں کا اسپیکرپر نعت خوانی کرنے کا حکم
سوال: کیاعورتوں کا اسپیکر پر نعت خوانی کرنا، جائز ہے؟