سات سال پہلے گری پڑی چیز ملی اور تشہیر ( اعلان وغیرہ ) سے پہلے ہی صدقہ کر دی تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: ترجمہ : اور بدائع الصنائع میں ہے کہ اگر ( گری پڑی چیز کو ) اپنے لیے اٹھایا ، تو حرام ہے ، کیونکہ یہ غصب کی طرح ہے ۔
مزید اس سے متعلق رد المحتار میں ...