Displaying 6321 to 6330 out of 6419 results
اعتکاف کی حالت میں عورت اٹیچ باتھ میں نہاسکتی ہے یانہیں ؟
تاریخ: 08شوال المکرم1444 ھ/29اپریل2023 ء
جدہ میں کام کرکے حج کے لیے جائیں تواحرام کہاں سےباندھے؟
جواب: پرلازم نہیں ہے لیکن جب آپ جدہ سے حج کے لیےنکلیں گے تواب حرم میں پہنچ کر احرام نہیں باندھیں گے،بلکہ حرم سےپہلے احرام باندھناہوگا،اس کے لیے حرم سے باہر...
کسی دوست سے کہا کہ کل آپ کے گھر آؤں گا،تو کیا یہ وعدہ ہوگا؟
جواب: پر طے کیا ہوکہ وعدہ کرتاہوں کہ کل آؤں گا۔ اگر لفظ وعدہ نہ کہامگراندازوالفاظ کے ذریعے اپنی بات کو موکدکردیامثلا یوں کہا : ”پکی بات ہے کل آؤں گا “یایوں...
کھانا کھاتے وقت باتیں کرنا کیسا ؟
جواب: پرستوں کا طریقہ ہے، ہاں بولنے کوجی نہیں چاہ رہا تو حَرَج نہیں ، یوں ہی فُضول گوئی ہر حال میں نامناسب ہی ہے،لہٰذاکھانے کے دَوران اچّھی اچّھی باتیں کرتے...
امام کے بیہوش ہونے کی صورت میں مقتدی کا نماز پڑھانا
جواب: پربے ہوشی طاری ہوجائے تونمازفاسدہوجاتی ہے لہذاایسی صورت میں کسی مقتدی کے امام کی جگہ آکر نماز مکمل کرادینے سے نماز نہیں ہوگی بلکہ اُس نماز کو نئے س...
عمرہ کے بعد عورت کا اپنے بال خود کاٹنا
جواب: پرکچھ لازم نہیں ہوگا۔(لباب و شرح لباب،فصل فی الحلق والتقصیر،ص 323،مطبوعہ :السعودیۃ العربیۃ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ...
انبیاء نام رکھنا اور انبیاء کا مطلب
جواب: پربے شماردرودیں،یہ الفاظ کریمہ حضورہی پرصادق اورحضورہی کوزیباہیں ۔افضل صلوات اللہ واجل تسلیمات اللہ علیہ وعلی آلہ ۔دوسرے کویہ نام رکھناحرام ہیں کہ ان ...
غسل کے دوران ریح خارج ہوجائے تو کیا کرے؟
جواب: پرکوئی اثرنہیں پڑتالہذاغسل کاباقی رہ جانے والا تیسرافرض ادا کرلیا توغسل ہوجائے گا،اگرچہ پہلے جودوفرض اداکرلیے تھے ،ان کودوبارہ ادانہ کیاہو۔البتہ!یہ یا...
شاہین نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: پرندہ ، ترازو۔(رابعہ اردو لغت،ص708،ندیم یونس پرنٹرز ، لاھور) معنیٰ کے اعتبار سے اس میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے، یہ نام رکھ سکتے ہیں، لہذا اگر یہ ن...
چلتے ہوئے تلاوتِ قرآن کرنے کاحکم