Displaying 621 to 630 out of 995 results
ایک سے زائد جنم کا عقیدہ رکھنا کیسا ؟
جواب: جانور وغیرہ کااس کو عربی میں تناسخ اور ہندی میں آواگون کہتے ہیں،یہ عقیدہ کفریہ ہے اور اس عقیدے کو ماننے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے ۔ النبراس لشر...
ذبح کے وقت ذبح کی دعا نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: جانور کے حلال ہونے کی شرط ہے،اس کے علاوہ مزیدکوئی دعاپڑھناضروری نہیں ۔لہذااگرصرف بسم اللہ اللہ اکبر پڑھ کر جانورذبح کیا توذبح درست ہوگیا۔اور انی وجھت...
گونگے شخص کے ذبیحہ کا حکم
جواب: جانور ذبح کر سکتا ہے،جبکہ رگیں ٹھیک طرح کاٹ سکتاہو۔المبسوط للسرخسی میں ہے "(وذبيحة الأخرس حلال مسلما كان، أو كتابيا)؛ لأن عذره أبين من عذر الناسي. فإ...
حلال جانور کے گردے کھانا کیسا ؟
نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟
جواب: کان عاقلاً لانھا تصرّف ایجاب وھما لیس من اھل الایجاب“ترجمہ:قسم درست ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط قسم کھانے والے کا عاقل بالغ ہونا ہے ۔ چنانچہ (نابالغ ...
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم
جواب: جانوروں اورپرندوں کےگوشت کا حکم یہ ہے کہ مشین کے ذریعے ذبح کیا گیا جانوروپرندہ حلال نہیں ہوتا خواہ بسم اللہ وغیرہ پڑھ کر مسلمان ذبح کرے۔اوراگرمسلمان ...
مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟
جواب: جانور یا معین کپڑا وغیرہ۔ (النتف فی الفتاوی، جلد1، صفحہ505، بیروت) مزید احکام بیان کرتے ہوئے النتف فی الفتاوی میں ہے: ”فاما فی العقار فاذا ادعی رج...
کام سے پہلےاجرت دینے کی شرط پراس میں کمی کروانا
جواب: جانور،خادم یا پھر وہ صانع یا عامل ہو کہ اس کی صنعت اور کام سے انتفاع کیا جائے ،جیسے:درزی، دھوبی ، رنگریز اور موچی۔ (بدائع الصنائع ، جلد6،صفحہ 41،مطب...
بلڈ ڈونیٹ کرنے اور باڈی پارٹ ڈونیٹ کرنے میں حکم کافرق
جواب: جانور جو غیر خدا کا نام لے کر ذبح کیا گیا تو جو مضطر و نا چار ہو، نہ یوں کہ خواہش سے کھائے اور نہ یوں کہ ضرورت سے آگے بڑھے تو اس پر گناہ نہیں۔(آیت 173...
میک اپ کی حالت میں وضو کا حکم
جواب: کان سے دوسرے کان تک مونھ ہے اس حد کے اندر جِلد کے ہر حصہ پر ایک مرتبہ پانی بہانا فرض ہے۔“(بہارِ شریعت، حصہ 2، صفحہ 288، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) وَاللہ...