Displaying 6201 to 6210 out of 6238 results
بچی کا نام شفنہ رکھنا کیسا ؟
جواب: کسی صحابیہ کے نام پر رکھ لیں تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ...
نماز اوابین کی ادائیگی کا طریقۂ کار
جواب: کسی نے مغرب کی نماز کے بعد دو سنتیں اور چار نفل پڑھے ، تو اس کا صلوۃالاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گا ، ہاں صرف دو سنتوں اور دو نفل سے نماز اوابین ادا...
طلاق کی قسم کھانا یا کھلانا کیسا ؟
جواب: کسی سے طلاق کی قسم لیناشرعا ناپسندیدہ فعل ہے اسے نفاق کی علامت میں بھی شمارکیاگیاہے ، لہٰذا اس سےبچناچاہیے ۔...
کیا غوث پاک رحمۃ االلہ علیہ پہلے حنفی تھے ؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ حضور غوث اعظم پہلے حنفی تھے اور بعد میں حنبلی ہوئے- کیا یہ بات درست ہے؟
حلق کے بعداحرام کی چادروں میں نفلی طواف
سوال: اگر کسی نے مکمل عمرہ کر کے حلق بھی کر لیا تو کیا احرام اتارے بغیر اسی حالت میں نفل طواف کر سکتا ہے؟
چھینک کی وجہ سے یا دعا میں رونے سے آنسو نکل آئیں، تو وضو کا کیا حکم ہے؟
انڈے(egg) کو ہاتھ لگانے سے وضو کا حکم
جواب: کسی بھی جانور اور پرندے کے انڈے کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ و...
سیب سے بنا ہوا سرکہ استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: کسی بھی چیز سے بنا ہو،حلا ل ہے لہٰذا اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَل...
مرد کا ہاتھ اور پاؤں میں ویکس کروانا کیسا ہے ؟
سوال: مرد کا ہاتھ اور پاؤں میں ویکس کروان اکیسا ؟
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کی تفصیل
جواب: کسی کا بھی اختلاف نہیں ان میں سے حضرت خدیجہ اور حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہما کا تو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سامنے ہی انتقال ہوگیا تھا م...