نمازی کے ہاتھ میں موجود زخم سے دورانِ نماز فقط خون چمکا ہوتو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا ؟
جواب: بالخروج من السبیلین مجرد الظھور، و فی غیرھما عین السیلان“ یعنی باوضو شخص کے جسم سے ہر نکلنے والی نجس چیز وضو کو توڑدیتی ہے ۔۔۔ ۔ ۔ البتہ سبیلین سے نکل...