Displaying 611 to 618 out of 618 results
مسافر کے لیے جمعہ کا کیا حکم ہے؟
جواب: شرائط لکھنے کے بعد فرماتے ہیں :’’ان اختار العزیمۃ وصلاھا وھو مکلف بالغ عاقل وقعت فرضا عن الوقت‘‘ اگر اس نے عزیمت کو اختیار کیا اور جمعہ پڑھ لیا درآنح...
کیا فاسق معلن نمازِ جنازہ پڑھا سکتا ہے؟
جواب: شرائط کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ وہ فاسق معلن نہ ہو،لہذاجوشخص داڑھی منڈواتاہویاایک مشت سے کم کرواتاہویابے نمازی ہویاکسی بھی طرح کااعلانیہ فسق کر...
چیٹنگ کرنے والے کی استاذ کو شکایت لگانا
جواب: شرائط کے ساتھ اس کے استاذ کو بتاسکتے ہیں ۔ چنانچہ بیٹے کی باپ سے شکایت کرنے کے متعلق در مختار میں ہے :”ان علم ان اباہ یقدر علی منعہ اعلمہ ولو بکت...
جمعہ والے دن زوال کے بعد جمعہ ادا کیے بغیر سفر کے لیے نکلنا گناہ ہے
جواب: شرائط لکھنے کے بعد فرماتے ہیں:’’ان اختار العزیمۃ وصلاھا وھو مکلف بالغ عاقل وقعت فرضا عن الوقت‘‘ اگر اس نے عزیمت کو اختیار کیا اور جمعہ پڑھ لیا درآنحا...
زمین ٹھیکے پر دینے کا حکم
جواب: شرائط کالحاظ رکھاجائے مثلا اجارے کی مدت اور اجرت کی مقدارمتعین ہو اور یہ بیان کردیا جائے کہ اُس میں کیا چیز بوئی جائے گی یا کاشتکارسے یہ کہہ دے کہ ...
باطل معبودوں پر چڑھاوے کا جانور ذبح کرنا
جواب: شرائط پائی جائیں)، کیونکہ جانور کے حلال ہونے کے لیے ذبح کرنے والے کی نیت اور وقت ذبح اس کے تسمیہ(اللہ کانام لینے) کا اعتبار ہے، خواہ اس جانور کا مالک...
جس شخص پر پیشاب کے بعد استبراء لازم ہو، اس کا امام بننا
جواب: شرائط امامت پائی جائیں اور وہ فاسق معلن بھی نہ ہو توایسا شخص امامت کروا سکتا ہے؛کیونکہ یہ شخص معذور شرعی نہیں ہے ، اس کی وجہ یہ ہےکہ شرعی معذور ہون...
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم
جواب: احرام چیزکی آمیزش (مکسنگ) کا شرعی ثبوت نہ ہو کیونکہ مچھلی میں ذبح شرط نہیں،اورنہ ہی مسلمان سے خریدنا ضروری ہے۔ ہاں!اگرفش کابرگربھی وہیں بناتے ہوں جہا...