Displaying 6181 to 6190 out of 6457 results
جو کھانا اپنے کھانے کے لئے تیار کیا ہو ، اس پر نیاز فاتحہ دینا کیسا ؟
سوال: جو کھانا صرف اپنے کھانے کے لئے تیار کیا گیا ہو، دوسروں کو کھلانے کے لئے نہ ہو، کیا اس پر نیاز یا فاتحہ دے سکتے ہیں؟
طواف کرتے ہوئے سینہ پھیرے بغیر نگاہیں کعبہ کی طرف رکھنا کیسا ؟
جواب: اللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
اذان کا جواب دینا واجب ہے یا مستحب؟
جواب: نہ اختلف التصحیح فی وجوب الاجابۃ باللسان والاظھر عدمہ.ملخصا"اذان کے جواب کے بارے میں اختلاف ہے پس کہا گیا کہ (اذان کا جواب) واجب ہے اور یہی خانیہ ،خلا...
حیض والی عورت کا پسینہ کپڑوں پر لگ جائے توکیا کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں ؟
وضو کرتے وقت ٹپکتے ہوئے قطروں سے کپڑوں کو بچانا
شوہر کا حالت حیض میں بیوی کی شرمگاہ چھونا کیسا ؟
جواب: نہیں، لہٰذا سوال میں پوچھا گیا فعل بھی ناجائز ہے،البتہ ناف سے لے کر گھٹنوں تک کے علاوہ عورت کے جسم سے نفع اٹھانا شوہر کیلئے جائز ہے۔ فتاوی رضویہ ...
انڈے کا چھلکا دوائی کے طور پر استعمال کرنے کا حکم ؟
جواب: اللہ تعالٰی اعلم۔یعنی:انڈے کا چھلکا انڈے کے حکم میں ہے کیونکہ اس کا جزء ہے جیسا کہ حیوان کی کھال، واللہ تعالیٰ اعلم۔ ‘‘(فتاوی رضویہ،جلد20 ،339۔340 ، ر...
وضو سے پہلے واش روم جاکر استنجا کرنے کا حکم ؟
ضرورت سے زائد قرآنِ پاک کے نسخے دوسری مسجد میں رکھنا
حیض کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے کا حکم