Displaying 601 to 610 out of 792 results
رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟
جواب: مکروہِ تحریمی و ناجائز ہےاوراس سے بچنا واجب ہے ،لہٰذا اگر کسی شخص نےبھولے سےان مقامات میں سے کسی مقام پر بھی قرآن پاک کی قراءت کی ،تو اس پر سجدۂ سہو ...
حاملہ جانور کی قربانی کا حکم؟
جواب: مکروہ ہے۔‘‘ (فتاوی عالمگیری،کتاب الذبائح ،جلد5،صفحہ354، مطبوعہ کراچی) سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ ...
جنبی کی نمازکے آخری وقت میں آنکھ کھلی توکیاکرے
جواب: مکروہ وقت میں اس نماز کا اعادہ کرے۔ نوٹ: غسل سےمرادصابن شیمپووغیرہ کے ساتھ نہانانہیں بلکہ یہ کہ صرف فرائض اداکیے جائیں یعنی ہونٹ سے حلق کی جڑتک ...
حیض کی حالت میں ناخن کاٹنا
جواب: مکروہ وگناہ ہے،پس اگر چالیس دن پورے ہو جائیں اور حیض کے ایام چل رہے ہوں تو اس صورت میں ناخن کاٹناضروری ہے ،چالیس دن سے زیادہ چھوڑنے پرگناہ گارہوگی ۔...
بکرے کے گلے میں رسولی ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: مکروہ ہو گی ۔“ ( بھار شریعت، ج03،ص340،مکتبۃ المدینہ، کراچی ) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ ...
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو،دونوں قعدے میں ہوں ،توآنے والاکہاں بیٹھے گا؟
جواب: مکروہ تحریمی ہے۔...
موٹے فوم پر سجدہ کرنے کا حکم
جواب: مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوئی، کمانی دار گدّے پر سجدہ میں پیشانی خوب نہیں دبتی ، لہٰذا نماز نہ ہوگی، ریل کے بعض درجوں میں بعض گاڑیوں میں اسی قسم کے ...
ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
جواب: مکروہ ہے۔ ...
سنت موکدہ یاغیرموکدہ توڑکرجماعت میں شامل ہونا
جواب: مکروہ وقت نکل جانے پرقضاکرے۔ اوراگرظہرکی سنتیں تھیں تودورکعات مکمل ہونے سے پہلے توتوڑنے کی اجازت نہیں ،اسی طرح اگرتیسری کاقیام کرچکاتواب چارپوری ہونے...
کیارات میں زوال کاکوئی وقت ہوتاہے؟
جواب: مکروہ) وقت ہوتا ہے، یہ بس عوامی خیال ہے، جس کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے، لہٰذا رات کی کسی بھی گھڑی میں نماز پڑھنامنع نہیں ہے۔...