Displaying 591 to 600 out of 792 results
عورتوں کا جماعت کے ساتھ صلوٰۃ التسبیح پڑھنا کیسا؟
جواب: مکروہِ تحریمی ہے ، خواہ وہ فرض نماز ہو ، صلوٰۃ التسبیح ہو یا دیگر نوافِل ہوں اور امام چاہے پہلی صف کے درمیان کھڑی ہو کر امامت کروائے یا آگے بڑھ کر ، ...
قربانی کے جانور سے منفعت حاصل کرنا کیسا ؟
جواب: مکروہ و ممنوع ہے۔ رہی یہ بات کہ اس منفعت سے کیا مراد ہے؟ تو اس سے مراد اپنے کسی کام کے لئے اس جانور سے فائدہ اٹھانا ہے۔ فقہائے کرام نے اس کی کئی مثال...
ذوالحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم؟
جواب: مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے، لہذا اگر کسی نے کئی دن سے ناخن یا موئے زیرِ ناف و بغل نہ کاٹے ہوں اور قربانی تک نہ کاٹنے سے چالیس دن سے زائد کا عرصہ ہ...
قبر پکی کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ نہیں۔ (التنویر و الدرمع ردالمحتار ،جلد 3،صفحہ 167،مطبوعہ کوئٹہ ) سیدی اعلیٰ حضرت امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں :” قبرپختہ نہ ک...
کیکڑے کا سوپ پینا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے۔ (بنایہ ، کتاب الذبائح ،فصل فیما یحل الخ ، جلد11، صفحہ 604، مطبوعہ کوئٹہ ) اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ...
انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھواکر پہننا کیسا؟
جواب: مکروہ و ممنوع ہے لہٰذا ایسی انگوٹھی کو بیت الخلاء جانے سے پہلے اتار کر باہر کسی محفوظ جگہ رکھ دیا جائے یا جیب میں رکھ لیا جائے تاکہ بے ادبی نہ ہو۔ وَ...
چوہےخریدنااورپالناکیسا؟
جواب: مکروہ ہے کیونکہ یہ موذی اور فاسق جانور ہے جس سے سوائے ایذا کے کچھ حاصل نہیں ہوگا ، حدیثِ پاک میں چوہوں کو مارنے کا حکم دیا گیا ہےاور پالنا اس کے خلاف ...
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
جواب: مکروہ تحریمی و واجب الاعادہ ہوگی ، کیونکہ چار رکعتی فرضوں میں قعدہ اولیٰ بھول کر مکمل کھڑا ہوجانے کے بعد واپس قعدے کی طرف لوٹنا ناجائز ہے ، اگر کوئی ل...
قریبی قبرستان میں رشتہ دار کی پرانی قبر میں دفن کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے، کیونکہ پہلی میت کی حرمت اب بھی باقی ہے ۔ (فتاوی تاتارخانیہ، جلد2،صفحہ130، مطبوعہ کراچی) گورکنوں کو علامہ شامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نصیحت ...
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: مکروہ تحریمی و گناہ ہے، البتہ اگر صف دونوں کونوں تک مکمل ہو چکی ہو،تو بہتر یہ ہے کہ پچھلی صف میں تنہا نماز شروع نہ کرے، بلکہ رکوع تک کسی کے آنے کا انت...