ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
جواب: کھڑاؤں والا مسئلہ نئے عرف کے معتبر ہونے پر دلالت کرتا ہے ، اور اس کا مقتضی یہ ہے کہ اگر جوتے ، کپڑے اور کھڑاؤں میں موجود شرط کے علاوہ کسی اور شرط پر...