Displaying 51 to 60 out of 258 results
بیماری کی وجہ سے سجدے میں گھٹنوں سے پہلے ہاتھ رکھنا
جواب: مکروہِ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے لیکن گناہ نہیں ۔ ہاں اگر عذر ہو تو مکروہِ تنزیہی بھی نہیں ۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں جب عذر درپیش ہے تو بلا کراہت نم...
مرد و عورت کا حالتِ جنابت میں میت کو غسل دینے کا حکم
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے، کیونکہ فقہائے کرام نے اپنی کتب میں اس بات کو بیان کیا ہے، کہ پاکی کی حالت میں میت کو غسل دینا مستحب اور اَولیٰ ہے۔ میت کو پاک کرنے ...
شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟
جواب: مکروہِ تنزیہی نہیں ہو گا، اگرچہ جس کی انگلی داخل ہوئی، وہ بے وضو ہو، کیونکہ پانی کے مستعمل ہونے کے لیے اُس کا اِس قابل ہونا ضروری ہے کہ اُس سے نجاستِ...
کئی طوافوں کے بعد آخر میں سب کی نمازِ طواف پڑھنا کیسا؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے، البتہ طواف ہو گئے اورجتنے طواف کئے، غیر مکروہ وقت میں سب کی الگ الگ دو رکعت نماز کی ادائیگی لازم ہے،لیکن اگر ایسے وقت میں طواف ختم ک...
ہر رکعت میں الگ الگ آیت ملانا فرض ہے یا ایک ہی آیت پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے۔ ہاں اگر کوئی عذر ہو مثلاً کوئی اور سورت یاد ہی نہیں آرہی تو کراہت نہیں، اسی طرح نوافل میں بھی کراہت نہیں۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ ...
نماز میں دونوں یا ایک ہاتھ سے قمیص یا شلوار صحیح کرنا کیسا؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہوگا۔ یاد رہے! کہ اگر دونوں ہاتھوں کا استعمال اِس انداز سے کیا کہ دُو ر سے کوئی دیکھے تو اُس کا ظنِّ غالب یہی ہو کہ یہ نماز میں ...
طواف و سعی کے وقت باتیں کرنا کیسا ؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
ننگے سر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے۔ البتہ اگر واقعی کوئی ایسا ہے کہ جسے برہنہ سر نماز پڑھنے میں خشوع نصیب ہوتا ہو اور عمامہ یا ٹوپی پہننے سے خشوع نہ آتا ہو تو اس کے لئے...
نماز میں پیچھے سے دونوں ہاتھوں سے کپڑا چھڑانا کیسا؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے یعنی نماز ہوجائے گی،اعادہ بھی لازم نہیں ہوگا ،مگرناپسندیدہ ہے۔ یاد رہے کہ اگر ایک ہاتھ یا دونوں ہاتھوں کا استعمال اس انداز س...
آیتِ سجدہ پڑھنے سننے پر سجدہ فوراً کرنا لازمی ہےیا تاخیر سے بھی کرسکتے ہیں ؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے کہ بعد میں بھول جانے کا اندیشہ ہوتا ہے ، لہٰذا افضل یہی ہے کہ اگر کوئی عذر نہ ہو تو سجدۂ تلاوت فوراً کرلیا جائے۔ خیال رہے یہ حکم نماز...