Displaying 51 to 57 out of 57 results
میت کی تجہیز و تکفین کے بعد سلام پڑھنا اور نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا
جواب: مستحسن(اچھا)عمل ہے، اس لئےکہ قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نےدعاکاحکم ارشاد فرمایا ہے ، تو اس حکم کےتحت بعدنمازِ جنازہ دعاکرنابھی داخل ہے نیز خودحضورسیّد...
بڑے کے انتقال پر کھانا اور بچے کے انتقال پر چالیس دن تک دودھ دینے کا حکم
جواب: مستحسن ہے یہ بڑے کے لیے بھی کیا جاسکتا ہے اور بچے کے لیے بھی اوراس میں چالیس دن کی بھی کوئی تخصیص نہیں ایصال ثواب کرنے والے کی مرضی پر منحصر ہے کہ و...
فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا
جواب: مستحسن اعمال ہیں،لیکن غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ یا کسی بھی بزرگ کی فرضی مزار بنا نا ، اُسے مزار والی حیثیت دے کر اس کے ساتھ اصل مزار والے معاملات ک...
سوئم والے دن چنوں پر فاتحہ پڑھنے کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: مستحسن ہیں، اور تخصیص جو مخصص (خاص کرنے والے) کا فعل ہے، وہ اس کے اختیار میں ہے، ممانعت کا سبب نہیں ہوسکتا، یہ خاص کرلینے کی مثالیں ،سب عرف اور عادت ک...
برسی کس دن کرنا ضروری ہے ؟
جواب: مستحسنات ست وتخصیص کہ فعل مخصص است باختیار اوست کہ باعث منع نمی تواند شد این تخصیصات ازقسم عرف وعادت اند کہ بمصالح خاصہ ومناسبت خفیہ ابتداءً بطہور آمد...
مسجد پر گنبد بنانے کاحکم
جواب: مستحسن رکھے، اسی قبیل سے ہے قرآن عظیم سے ہے قرآن عظیم پر سونا چڑھانا کہ صدر اول میں نہ تھا اور اب بہ نیت تعظیم واحترام قرآن مجید مستحب ہے۔ یونہی مسجد ...
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
جواب: مستحسن(اچھا) بھی ہے۔ البتہ اس میں ضروری ہے کہ کسی غیر شرعی فعل کاارتکاب نہ کیا جائے مثلاً اس میں کوئی نجس وناپاک چیز استعمال نہ ہو۔ایسی چیز نہ ہ...