Displaying 581 to 590 out of 758 results
تشہد میں انگلی اٹھانے کا ثبوت
جواب: احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے اور اِس کا درست طریقہ یہ ہے کہ جب نمازی التحیات میں کلمہ شہادت(اَشْهَدُ اَن لَّا اِلٰهَ اِلَّا ﷲ) پر پہنچے ، تو دائیں ہاتھ ک...
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال صدقہ کرنا کیسا ؟
جواب: احادیث میں ایسی عورت کو بہترین عورت قرار دیا گیا ، جو شوہر کے مال کی حفاظت کرے اور یہ حکم دیا گیا کہ عورت اپنے شوہر کے گھر سے اس کی اجازت کے بغیر کوئی...
گوتم بدھ اور رام کرشن کونبی ماننا
جواب: احادیث میں اس کو نبی قرار دیا گیا تو ہی کسی کو نبی کہہ سکتے ہیں ۔اور جوان کے حالات ،ان کے ماننے والوں کی کتابوں سے معلوم ہیں ان کے پیش نظریہ لوگ ہرگز ...
نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا کہاں سے ثابت ہے؟
سوال: جنازے کے بعد دعا کرنے کا کیا حکم ہے، احادیث پیش کیجئے؟
زہریلے جانور کے کاٹنے سے فوت ہونے والا شہید ہے؟
جواب: احادیث مبارکہ اور اقوال فقہاء کی روشنی میں شہید کہا گیا ہے کہ ان افراد کو بھی شہادت کا ثواب ملتا ہے ۔ انہی افراد میں وہ شخص بھی داخل ہے جو کسی ...
چند فقہی اصطلاحات کی وضاحت
جواب: احادیث میں اس کا ذکر نہ آیا۔ مُباح : وہ جس کا کرنا اور نہ کرنا یکساں ہو۔ حرام قطعی : یہ فرض کا مُقابِل ہے۔ مکروہ تحریمی : یہ ...
بچے کا نام عارف رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: احادیث اس باب میں وارد ہوئیں،یہ حدیث ان سب میں بہتر ہے اور اس کی سند حسن ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار،کتاب الحظر ولاباحۃ،ج 6،ص 417،دار الفکر،بیروت)...
عقیقے اور صدقے کا جانور کتنی عمر کا ہونا چاہیے؟
جواب: قربانی کے جانور کی شرائط ہیں یعنی بکرا ،بکری ایک سال سے، گائے دو سال سے اور اونٹ پانچ سال سے کم عمر کا نہ ہو۔ ہاں! چھ مہینے کا دنبہ یا مینڈھا بھی...
ذوالحجہ کے ابتدائی نو دنوں کے روزوں کا حکم
جواب: احادیث میں اِنہیں نفل روزوں کے بیان میں نقل کیا گیا ۔ سنن نسائی شریف کی حدیث مبارکہ ہے:’’ أن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم كان يصوم تسعا من ذي الح...
کھڑے ہو کر کھانا کھانے کا حکم
جواب: احادیث کی ممانعت کو کراہت تنزیہی پر محمول کیا ہے۔ حضورجانِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا یہ مبارک معمول تھا کہ آپ بیٹھ کر پانی نوش فرماتےاور کھڑ...