Displaying 5881 to 5890 out of 6272 results
جس جگہ چالیس نیک مسلمان جمع ہوں وہاں اللہ کا ولی ہوتا ہے
جواب: رقمطراز ہیں:”اولیا اللہ دو قسم کے ہیں :تشریعی ولی اورتکوینی ولی۔ تشریعی ولی یعنی اللہ سے قرب رکھنے والے اولیاء حضور کی امت میں بے شمار ہیں،جہاں چالیس ...
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا
جواب: کرنا وغیرہ"اس معنی کےلحاظ سےیہ نام رکھنا، جائز ہے جبکہ ”زوہان“نام کا معنی ہمیں لغت میں نہیں ملا۔ بچوں کے نام رکھنے میں بہتر طریقہ یہ ہے کہ انبیاء ،صح...
ساحل نام رکھنا کیسا
جواب: پر رکھا جائے، تاکہ ان بزرگوں کے ناموں کی برکات ان کو نصیب ہوں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَا...
تنہا نفل نماز پڑھنے والے کے لئے سری و جہری قراءت کا حکم
اجرت طے کئے بغیر نکاح پڑھانا کیسا ؟
جواب: لے کے ذہن میں یہ بات موجود ہو کہ اُجرت کا لین دین ہوگا اس میں اجرت طے کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ اجارہ ہے اور اجارے میں اجرت طے نہ کرنا نزاع کا باعث بن س...
روزحشرکون کون شفاعت کرے گا؟
جواب: لے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہو ں گے اور مخلوق میں شفاعت کرنے والے باقی سب اپنے متعلقین کی شفاعت،حضور کی بارگاہ میں پیش کریں گے۔ بہر صورت وہ بھی شف...
سجدۂ سہو کے بعد نماز میں پھر سہو ہوجائے،توکیاحکم ہے؟
جواب: لے والا سجدۂ سہو ہی کافی ہوجائے گا۔ تحفۃ الفقہاء میں ہے: ولو سها في سجود السهو لا يجب عليه السهو لأن تكرار سجود السهو غير مشروع لأنه لا حاجة لأن ا...
کیا عورت ایسےجوتےاستعمال کرسکتی ہےجس میں چاندی کا کام ہوا ہو ؟
جواب: لےجوتے استعمال کرنےکے متعلق ہے : ” سئل ابوحامدعن امرأة لها صندلة في موضع القدم عنها سمك متخذ من غزل الفضة وذلك الغزل مما يخلص ، ھل یجوز لها استعمال تل...
کیا کزن(cousin)کی بیٹی سے نکاح ہوسکتاہے؟
جواب: کردیا گیا ہے اور یہ لڑکی ان عورتوں میں سے نہیں۔ نیز فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق چچا، تایا، پھوپھی، خالہ اور ماموں کی اولاد، پھر آگے ان کی ا...
روزہ دارکاہونٹوں پر ویسلین(Vaseline)لگانا
جواب: کرنا ،ضروری ہے کیونکہ تھوک وغیرہ کےذریعے اس کےحلق سے اتر نے کا اندیشہ ہوتاہے، اگر کسی طرح حلق سے نیچےاتر گئی، تو روزہ ٹوٹ جائےگا۔اورحلق سے نہ بھی اتر...