Displaying 5811 to 5820 out of 6062 results
آنکھوں میں کاجل لگا ہو، تو کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟
جواب: پہنچانا واجب یا سنت نہیں، لہذا آنکھ میں کاجل لگے ہونے کی صورت میں بھی وضو اور غسل ادا ہوجائے گا ۔ البتہ کاجل یا سُرمے کا جرم اگر آنکھ کے کوئے (یعنی ...
بیوی کی وفات کے بعد اس کے جہیز کا مالک شوہر ہوگا یا نہیں ؟
سوال: ایک شخص کی بیوی انتقال کر گئی اور اس کی کوئی اولاد بھی نہیں، آیا کہ اس عورت کا جہیز واپس عورت کے والدین کو پہنچایا جائے گا یا شوہر ہی پورے جہیز کا مالک ہوگا؟
کسی کے سامنے اپنا خواب بیان کرنا
سر میں پن لگے ہونے کی حالت میں مسح کرنا
جواب: بغیرایک آدھ دفعہ اس طرح مسح کرنا براہے اور پورے سرکا مسح نہ کرنے کی عادت بنالینے کی صورت میں گنہگارہوں گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُ...
شوہر کا مہرمعاف کروانا
جواب: پہنچانا تو ہر گز روا(جائز) نہیں ۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿وَاٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِہِنَّ نِحْلَۃً ؕفَاِنۡ طِبْنَ لَکُمْ عَنۡ شَیۡءٍ مِّنْ...
غلطی سے کفریہ کلمہ منہ سے نکل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کرے کہ سننے والوں کومعلوم ہوجائے کہ غلطی سے یہ لفظ نکلاہے تو ایسا شخص کافر تو نہیں ہوگا لیکن اسے اس سے توبہ واستغفارکرنے کاحکم دیاجائے گااوراسے چاہیے...
شرابی کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟
جواب: پہنچتا ہو، تو ایسا شخص شرعی فقیر ہے۔اگر ایسا شخص زکوٰۃ دینے والے کی اولاد یا والدین اور آباؤ اجداد میں سے نہیں ہے، تواسے زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ اداہوجا...
عورت کا اپنے شوہر کو باپ کہہ دینے کا حکم؟
جواب: کرہ ذلک ونھی عنہ۔‘‘ ایک شخص نے اپنی بیوی کو اے میری بہن! کہہ کر پکارا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:کیا یہ تیر ی بہن ہے ؟ تو آپ صلی...
کیا محلے کی مسجد میں اعتکاف کرنا ضروری ہے ؟
سوال: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط ہے یا دوسری مسجد میں اعتکاف کرنے سے بھی محلے کے مسلمان بری الذمہ ہو جائیں گے؟
ایمان کی حفاظت کا وظیفہ
جواب: کرتے رہیں کہ دعامومن کاہتھیارہے ۔ (4)نیزاگر آپ کسی صحیح العقیدہ جامع شرائط پیر صاحب سے بیعت نہیں تو بیعت ہو جائیں ان شاء اللہ ایمان کی سلامتی کے ساتھ...