Displaying 571 to 580 out of 820 results
مغرب کے وقت بچوں کا گھرسے باہر جانا
سوال: کیا بچے مغرب کے وقت باہر جا سکتے ہیں یا مغرب کے بعد والدین کے ساتھ دادا دادی کے گھر جانے کے بعد گھر میں دیر سے آسکتے ہیں؟
کنچے کھیلنا کیسا؟
سوال: گلی محلوں میں بچے اور نوجوان بانٹے کھیلتے ہیں جن کو کَنچے بھی کہا جاتا ہے۔ بانٹے کھیلنے کی مختلف صورتیں ہیں جن میں سے دو صورتیں درج ذیل ہیں: (1) ایک بچہ اپنے ہاتھ کے اندر کچھ بانٹے لےکر دوسرے سے پوچھتا ہے کہ جفت ہے یا طاق؟ اگر دوسرا صحیح بتادے تو پوچھنے والا ہاتھ میں موجود سارے بانٹے دوسرے کو دے دیتا ہے،اور اگر غلط بتائے، تو دوسرے کو اتنی تعداد میں بانٹے دینے پڑتے ہیں۔ (2)بانٹے کے ذریعے بچے نشانہ بناتے ہیں، اگر نشانہ صحیح لگ جائے تو وہ دوسرے سے طے شدہ بانٹے وصول کرتا ہے، اور دونوں صورتوں میں ایک وقت آتا ہے کہ ایک ہار کر خالی ہو جاتا ہے اور دوسرے کے پاس جیت کر بانٹے ڈبل ہو جاتے ہیں۔کیا یہ دونوں صورتیں قمار میں شامل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہیں یا نہیں؟
مہربان علی نام رکھنا کیسا؟
سوال: بچے کا نام مہربان علی رکھنا درست ہے؟
واصب نام رکھنا کیسا ؟
جواب: بچے کا اصل نام ’’محمد‘‘رکھ لیا جائےکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورپکارنےکے لیےانبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام...
شیر علی نام رکھنا کیسا؟
سوال: بچے کا نام شیر علی رکھ سکتے ہیں؟
بچے کو استنجا کروا کر ہاتھ دھویا لیکن بو زائل نہ ہوئی تو حکم
سوال: بچے کو استنجا کروانے کے بعد ہاتھ دھوئے لیکن دھونے کے باجود ہاتھوں سے بو آرہی ہو ، پھر صابن سے دھوئے ، لیکن بو ختم نہیں ہوئی، تو ہاتھ پاک کہلائیں گے یا ناپاک؟
شمشیر علی نام رکھنا کیسا؟
سوال: بچے کا نام شمشیر علی رکھنا کیسا؟
چلتے پھرتے وظائف پڑھ کر ایصالِ ثواب کرنا
سوال: 01)کیا ایصال ثواب کے لیے گھر میں باقاعدہ بیٹھ کرفاتحہ پڑھنی ہوگی یا چلتے پھرتے وظائف کر کے ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ 02)کیا چھوٹے بچے کے انتقال کے بعد ماں باپ کو عصر تا مغرب کچھ کھانا پینا نہیں چاہیے؟
بچے کا نام ملک شریف خان رکھنا
سوال: کیا میں اپنے بچے کا نام ملک شریف خان رکھ سکتا ہوں؟
ہسپتال سے بچہ لے کر پالنا
جواب: بچے کو بیچنا اور خریدنا سخت حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے نیز اس خبیث فعل سے جو رقم حاصل کی وہ مال حرام ہے جسے استعمال کرنا شرعا ناجائز وگناہ ...