Displaying 571 to 580 out of 758 results
بچی پر پردہ کرنا کس عمر میں لازم ہے؟
جواب: بالغ ہونے کی علامات:حیض آنا یا احتلام ہونا یا حاملہ ہونا) ظاہر ہوں ،توپھربھی پردہ واجب ہے اور اگر آثار بلوغ ظاہر نہ ہوں،تو پردہ واجب تونہیں ہے،البتہ م...
نماز میں خیال کسی اور جگہ چلا جائے اور رکعتوں کی تعداد میں شک ہو تو کیا کریں؟
جواب: بالغ ہونے کے بعد رکعتوں کی تعداد میں ایسا شک پہلی مرتبہ ہوا تو نماز توڑ کرنئے سرے سے پڑھے یا جس طرف غالب گمان ہو تو اس پر عمل کر کے پڑھ لے مگر پ...
مسجد میں زکوۃ دینا
جواب: بالغ فقیر شرعی (یعنی جس کے پاس قرض اورحاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی یااس کی قیمت کے برابرمال موجود نہیں ہےاوروہ سیدوھاشمی اوراپنے اصول وفرو...
کاشت کے لیے زمین بٹائی یااجارے پردینا
جواب: بالغ، آزاد ہوں۔(۲)زمین قابل زراعت ہو۔(۳)زمین معلوم ومتعین ہو۔(۴)مالک زمین، کاشتکار کو زمین سپرد کردے ، خود کام نہ کرے۔(۵)مدت معلوم ہوکہ کتنے عرصے کے ل...
نابالغی کی حالت میں کیے جانے والے حج سے فرض حج اداہوگایانہیں؟
سوال: اگر نابالغ حج کر لے توبالغ ہونے کے بعد پہلے والا حج کفایت کرے گا یا دوبارہ حج کرنا ہوگا؟
لاعلمی میں احتلام کے بعد روزہ توڑدیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: بالغ مرد و عورت پر حسبِ حال علمِ دین حاصل کرنا فرض ہےجس میں کوتاہی کرنا جائز نہیں، لہذا جس پر روزے فرض ہیں اس پر روزے کے ضروری مسائل سیکھنا بھی فرض ہی...
کیا صبح دس بجے سے پہلے دوا پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
کیا نابالغ پر سجدۂ تلاوت لازم ہوتا ہے
سوال: کیا نابالغ پر سجدۂ تلاوت واجب ہوتا ہے؟
نمازِ جنازہ میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود کے کانوں تک آواز آئی ، تو نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہوگا
سوال: بالغ شخص اگر نمازِ جنازہ میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود اس کے کان تک آواز آئی ،آس پاس والوں نے نہیں سنی ،تو اس صورت میں نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہوگا؟
کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں
جواب: بالغ مسلمان مرد و عورت پر سنتِ مؤکدہ ہے جس کا بلاوجہ شرعی ترک جائز نہیں۔ اور فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق قضائے عمری کی ادائیگی کے لیے تراویح اور ...