Displaying 5721 to 5730 out of 5958 results
ذبح کرتے وقت جانور کی گردن کٹ جائے تو اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟
سوال: حلال جانور ذبح کرتے وقت اگر گردن ساری کٹ جائے ، تو کیا اس جانور کا گوشت کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں ۔
نبیذ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب: اگرپانی میں کھجوریں اس طرح پڑی رہیں کہ کسی طرح اس میں نشہ پیدا ہو جائے، تو اب اسے استعمال کرنا جائز نہیں ۔ صحیح مسلم میں ہے :"ام المؤمنین سید ہ ...
دن کے وقت مرغ اذان دے ،تو اس کو برا سمجھنا کیسا ؟
جواب: اگر اس سے بدشگونی لی جائے تو یہ فعل ناجائزہے ۔ حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد...
گیلی بلی کے پاک یا ناپاک ہونے کی تفصیل
جواب: اگر اس کے بدن پر نجاست لگنے کا یقین ہو تو جسم ناپاک کہلائے گامثلاً بلی ،نجس پانی سے نکل کر آئی ہےیاکسی اورنجاست کے ساتھ گیلی ہے تو اس صورت میں بلی ک...
ابرو اور پلکوں وغیرہ کے بالوں کو کلر کرنا
جواب: اگر مذکورہ کاموں میں سے کوئی کام یا کسی بھی خلافِ شرع طریقے سے زینت کریں، تو پھر زینت کرنا ، جائز نہ ہو گا۔ ابروکے بال اکھڑوا کر باریک کرنا کروانا...
دادی ساس کی وفات کے 15دن بعدنئے کپڑے پہننا
جواب: اگر اپنے قریبی کی وفات پر سوگ کرنا چاہے تو تین دن تک کر سکتی ہے اور شوہروالی کواس کاشوہر اس سے منع کرسکتاہے کیونکہ زینت ،شوہر کا حق ہے ۔(رد المحتار ع...
مسافر اعادے میں چار رکعت پڑھے گا یا دو رکعت؟
سوال: قصر نہ کرنے کی بنا پر اگر مسافر کی نماز واجب الاعادہ ہوجائے، تو اب وہ اعادے میں چار رکعات پڑھے یا دو رکعات؟
12سال کالڑکانکاح کاگواہ بن سکتاہے یانہیں ؟
جواب: اگر 12 سال کا لڑکا عاقل بالغ ہے، تو وہ نکاح کاگواہ بن سکتا ہے،اوراگرعاقل ہے لیکن بالغ نہیں تواگرچہ وہ مراہق ہو،وہ گواہ نہیں بن سکتا ۔ کہ نکاح کے گواہو...
عبد القادر کو صرف قادر کہہ کر پکارنا کیسا ؟
جواب: اگرچہ غیرخداپرہوسکتاہے لیکن جس کانام عبدالقادرہو،اسے عبدالقادرکہہ کرہی پکاراجائے ،ایسے کوقادرکہہ کرپکارنا،بہت براہے ۔ مفتی اعظم ہند مولانا مصطفی...
تعویذ کے بدلے پیسے لینا کیسا ؟
جواب: اگر اُس تعویذ میں نا جائز الفاظ لکھے ہوں یاشرک وکفر کے الفاظ پر مشتمل ہو تو ایسا تعویذ لکھنا بھی نا جائز ہے اور اس کا لینا اور باندھنا سب نا جائز۔"(بہ...