غسل فرض ہونے کی صورت میں چہرہ دھو کر رومال سے صاف کیا تو کیا رومال پاک رہے گا؟
سوال: ایک شخص پر غسل فرض ہوا، بیدار ہونے پر اس نے جسم پر لگی نجاست کو پانی سے دور کر دیا ، لیکن غسل نہیں کیا اور چہرہ دھو کر رومال سے صاف کر لیا، تو کیا اس صورت میں رومال ناپاک ہوجائے گا؟