Displaying 561 to 570 out of 792 results
کیادوسے زیادہ مقتدی امام صاحب کے برابر میں کھڑے ہوسکتے ہیں؟
جواب: مکروہ تحریمی اور پھر سے پڑھنا واجب ہوگی۔ تفصیل کے لئے دیکھئے فتاوی رضویہ،جلد06 ،صفحہ 611،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ ا...
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
جواب: مکروہ ِتحریمی ہوئی یعنی ایسی نماز کا اِعادہ واجب ہے اور قصداً پڑھی تو گنہگار بھی ہوا ۔(3)اور اگر درہم سے کم ہے تو پاک کرنا سنّت ہے، کہ بغیرپاک کیے نما...
مسجد میں عورتوں کابا جماعت نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟
جواب: مکروہ تحریمی ہے ، فرض کی جماعت ہو یا نفل کی،مسجد میں ہو یا گھر میں،اور دوسری وجہ یہ کہ فرض کی جماعت مسنونہ واجبہ کی ادائیگی کے لئے جب مسجد میں جانا من...
داڑھی کےسفید بال اکھاڑنا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید بال اکھاڑنے سے منع فرمایا، اور انہیں مسلمان کا نور قرار دیا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی ا...
کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟
جواب: مکروہ ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
شلوار یا پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوتی ہے یعنی اس طرح نماز پڑھنا گناہ اور اس کا لوٹانا واجب ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ...
نماز اشراق کی فضیلت کیا ہے؟
نماز عصر کی ادائیگی کے دوران وقت مغرب شروع ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: مکروہ وقت داخل ہو جائے ، حرام ہے اور اسے منافق کی نماز کہا گیا ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
کیا فرض نماز کی آخری دورکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟
جواب: مکروہ اور اگر مقتدیوں پر گراں گزرے تو حرام ہے ،اور سجدہ سہو امام ومنفرد دونو ں پر بہر حال لازم نہیں ہو گا ۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صل...
طواف یا سعی کے دوران کچھ دیر آرام کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے۔ عذر سے مراد وضو کرنا یا جماعت قائم ہونا یا جنازہ آ جانا یا پیشاب پاخانہ کی حاجت ہونا یا تھک جانا ہے۔ لہٰذا اگر طواف یا سعی کے چند چکر لگانے ...